انفلیشن مانیٹر برائے جون 2026ء
03 جولائی 2026ء تک
|
بینکوں کی اوسط رواں شرح مبادلہ برائے جون 2026ء
06 جولائی 2026ء تک
|
قومی بچت اسکیموں کی جمع کردہ بچتیں برائے مئی 2025ء
06 جولائی 2026ء تک
|
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے مئی 2026ء
06 جولائی 2026ء تک
|
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے مئی 2026ء
06 جولائی 2026ء تک
|
سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے جون 2026ء
07 جولائی 2026ء تک
|
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے جون 2026ء
09 جولائی 2026ء تک
|
بڑے پیمانے کی منتخب اشیا سازی کے اجزا کی پیداوار برائے مئی 2026ء
پی بی ایس ڈیٹا دو مہینے کی تاخیر سے جاری ہونے کے تین دن کے اندر
|
ہر ہفتے کے جمعے کو معاملات کا بیان
ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن کے اندر
|
ہفتہ وار پریس اعلامیہ بروز جمعہ برائے ہر ہفتہ
متعلقہ مدت کے 10 ایامِ کار کے اندر
|
ماہانہ پریس اعلامیہ برائے جون 2026ء
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن کے اندر
|
|
|
شبینہ ریپو ریٹس، برائے گذشتہ روز
یومیہ
|
ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
یومیہ
|
مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی باز قدر پیمائی
یومیہ
|
بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ
یومیہ
|
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
اگلے روز
|
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن برائے گذشتہ اختتام ہفتہ
اگلے اختتامِ ہفتہ پر
|
جی ڈی پی کی سہ ماہی شرحِ نمو
پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
|
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کوریڈور – تاریخی اعدادوشمار
جب شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو
|
بازارِ زر کے سودے، تاریخ (ادخال) – برائے تاریخی ڈیٹا
جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
|
طلبیدہ زر کی منڈی میں تجارت کا حجم، برائے گذشتہ کاروباری دن
یومیہ
|
ثانوی بازار کا مجموعی تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
یومیہ
|
اسلامی لین دین کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
یومیہ
|
اسلامی مالی طریقوں میں بازار زر کی مختص رقوم برائے گذشتہ کاروباری دن
یومیہ
|
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – ای بی این ڈی برائے گذشتہ کاروباری دن
اگلے روز: یومیہ
|
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – مجموعی برائے گذشتہ کاروباری دن
اگلے روز: یومیہ
|
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی
اسی دن جب مارکیٹ کے شرکا ریپو سہولت استعمال کریں
|
بازارِ زر کے سودے، تاریخ (انجذاب)
جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
|
شرح ہائے سود کی ساخت گذشتہ کاروباری دن تک
ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک
|
زر وسیع (ایم ٹو) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے پر
رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، علاوہ نظرثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے، اور سرکاری تعطیل
|
زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ ہفتہ اور مہینہ
گذشتہ جمعے کی پوزیشن کا ڈیٹا ہر جمعرات کو جاری کیا جاتا ہے۔ مہینے کے اختتام کا ڈیٹا بھی جاری کیا جاتا ہے۔
|
زر بنیاد (آر ایم) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے پر
رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، علاوہ نظرثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے، اور سرکاری تعطیل
|
پاکستان کا توازنِ ادائیگی
قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر
|
تجارت – اشیا اور خدمات کی برآمدات برائے جون 2026ء
توازنِ ادائیگی کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے سرمایہ اور مالی کھاتوں کے جائزے کے 45 دن تک
|
تجارت – اشیا اور خدمات کی درآمدات برائے جون 2026ء
توازنِ ادائیگی کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے سرمایہ اور مالی کھاتوں کے جائزے کے 45 دن تک
|
اعتمادِ صارف سروے
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ
|
زری پالیسی انفارمیشن کمپنڈیم
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ
|
زری پالیسی بیان (ایم پی ایس)
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق
|
اعتمادِ کاروبار سروے
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ
|
جدولی بینکوں کی مجموعی سرمایہ کاری – (اسٹاک) برائے جون 2026ء
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن کے اندر
|
جدولی بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس – (اسٹاک) برائے جون 2026ء
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن کے اندر
|
جدولی بینکوں کے مجموعی قرضے – (اسٹاک) برائے جون 2026ء
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن کے اندر
|
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے جون 2026ء
09 جولائی 2026ء تک
|
مرکزی بینک کا سروے برائے جون 2026ء
15 جولائی 2026ء تک
|
جزدانی سرمایہ کاری کے اثاثوں کے اعدادوشمار کا مرکزی مجموعہ برائے دسمبر 2023ء
15 جولائی 2026ء تک
|
امانت گذاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی درجہ بندی برائے جون 2026ء
13 جولائی 2026ء تک
|
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے جون 2026ء
13 جولائی 2026ء تک
|
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے جون 2026ء
16 جولائی 2026ء تک
|
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے جون 2026ء
16 جولائی 2026ء تک
|
قرضے کی قسم کے لحاظ سے نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے برائے جون 2026ء
16 جولائی 2026ء تک
|
توازنِ تجارت برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالک برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالک برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بلحاظ شعبہ آئی ایس آئی سی-IV وسیع ساخت برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کے مطابق (موسمی ردوبدل) برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
پاکستانی روپے کی نامیہ/حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک اور شعبہ جات برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
اشیا اور خدمات کی درآمدات اور برآمدات برائے جون 2026ء
17 جولائی 2026ء تک
|
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
خدمات کی تجارت – تفصیلات برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور امانت برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع/منافع منقسمہ کی واپسی، بلحاظ ملک برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع/منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ شعبہ برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع/منافع منقسمہ کی واپسی – آئی ایس آئی سی-IV وسیع ساخت برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے جون 2026ء
20 جولائی 2026ء تک
|
ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے جون 2026ء
23 جولائی 2026ء تک
|
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے جون 2026ء
23 جولائی 2026ء تک
|
زری مجموعے (ایم تھری) – ماہانہ خاکہ برائے جون 2026ء
23 جولائی 2026ء تک
|
شماریاتی بلیٹن برائے جولائی 2026ء
24 جولائی 2026ء تک
|
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے جون 2026ء
27 جولائی 2026ء تک
|
بین البینک زرِ مبادلہ منڈی میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرِمبادلہ کے ادخالات برائے اپریل 2026ء
27 جولائی 2026ء تک
|
مالی استحکام کا جائزہ برائے 2026ء
30 جولائی 2024ء تک
|
پرائم منسٹرز یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے سہ ماہی اعدادوشمار برائے جون 2026ء
31 جولائی 2024ء تک
|
ایس ایم ای مالیات کا سہ ماہی جائزہ/اعدادوشمار برائے چوتھی سہ ماہی مالی سال 26ء (جون 2026ء)
31 جولائی 2024ء تک
|
بین الاقوامی ذخائر اور بیرونی کرنسی کی سیالیت برائے جون 2026ء
31 جولائی 2026ء تک
|