ڈجیٹل مالی خدمات

ڈجیٹل مالی خدمات کے بارے میں

ڈجیٹل مالی خدمات پاکستان میں ادائیگیوں، بچت، قرض لینے اور کاروبار کرنے کے طریقوں کو تبدیل کر رہی ہیں۔ چاہے آپ اپنے خاندان کو رقم بھیج رہے ہوں، یوٹیلیٹی بل ادا کر رہے ہوں یا اپنے کاروبار کو وسعت دے رہے ہوں، یہ سب کچھ کرنے کے لیے درکار سہولتیں اب آپ کی دسترس میں ہیں۔ اسٹیٹ بینک ان خدمات کو مزید تیز، محفوظ اور ہر فرد کے لیے، ہر جگہ قابلِ رسائی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…

نظام ِادائیگی کی قومی حکمتِ عملی (NPSS)

تفصیل ڈاؤن لوڈ
نظامِ ادائیگی کی قومی حکمتِ عملی PDF icon

ڈجیٹل مالی خدمات کا قانونی و ضوابطی فریم ورک

تفصیل ڈاؤن لوڈ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ، 1956ء PDF icon
بینکنگ کمپنیز آرڈیننس، 1962ء PDF icon
مائکروفنانس انسٹی ٹیوشنز آرڈیننس، 2001ء PDF icon
الیکٹرانک ٹرانزیکشن آرڈیننس، 2002ء PDF icon
پیمنٹ سسٹمز الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر ایکٹ، 2007ء PDF icon

ڈجیٹل مالی خدمات کو جانیے

ادائیگیوں کا انفراسٹرکچر
ادائیگیوں کا ایکوسسٹم
اختراع