بینک دولت پاکستان نے کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز کے اجرا پر کام شروع کر دیا ہے۔ نئی سیریز کے بینک نوٹوں کے لیے اختراعی اور موضوعاتی ڈیزائن کے آئیڈیاز سامنے لانے کے لیے، ایک آرٹ مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ مقامی فنکار، ڈیزائنرز اور آرٹ کے طلباء/ڈیزائنرز اس آرٹ مقابلے میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ مقابلے کے شر کا درج ذیل سمیت مختلف موضوعات پر ڈیزائن تیار کر سکتے ہیں: