پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (پی۔ایف آئی آئی)

پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (پی۔ایف آئی آئی)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں مالی شمولیت کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ایک جامع ٹول متعارف کرایا ہے۔ پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (P-FII) صرف اکاؤنٹ کی ملکیت تک محدود نہیں بلکہ مالی شمولیت کو بڑے پیمانے پر جانچتا ہے، جس میں مالی شمولیت کی پیمائش تین پیمانوں کے ذریعے کی جاتی ہے: رسائی، استعمال اور معیار۔

PFII-Bt.png

*تمام اشاریے صفر تا 100 کے درمیان ہیں

لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…

پی ایف آئی آئی کی تیاری سے ایس بی پی کے اس مضبوط عزم کی عکاسی ہوتی ہے کہ شمولیتی، لچکدار اور پائیدار مالی ایکوسسٹم سے متعلق باخبر اور شواہد پر مبنی پالیسی سازی کو یقینی بنایا جائے، جو معاشرے کے تمام طبقات کو خدمات فراہم کرے۔ یہ اسٹیٹ بینک کے مالی شمولیت کے اس مقصد سے بھی ہم آہنگ ہے کہ مالی خدمات کی فراہمی میں ان کے استعمال اور معیار کو بہتر بنایا جائے۔

جز ڈاؤن لوڈ
تفصیلی مقالہ پڑھیے icon