زاہد حسین یادگاری لیکچرز

اس صفحے پر

لوڈ ہو رہا ہے…

لیکچرز

اسٹیٹ بینک کے زیرِ اہتمام زاہد حسین یادگاری لیکچرز

نمبر مہمان مقرر لیکچر کا عنوان لیکچر
1 مسٹر ارونگ ایس۔ فریڈمین (یکم مارچ 1975ء) مہنگائی، کساد بازاری اور ترقی: عالمی اور سماجی نقطہ نظر PDF
2 ڈاکٹر ہولس بی۔ شینری (16 اکتوبر 1976ء) ترقی پذیر ممالک کے امکانات PDF
3 پروفیسر نکولس جارجیسکو-روگن (9 جولائی 1977ء) انسان: ایک سنگِ میل پر PDF
4 پروفیسر پال پی۔ اسٹریٹن (1 ستمبر، 1979ء) نیا بین الاقوامی اقتصادی نظام PDF
5 پروفیسر فرٹز میکلپ (18 نومبر 1981ء) عالمی زری نظام PDF
6 پروفیسر چارلس پی. کنڈلبرگر (16 مئی 1983ء) مالی منڈیوں کا انضمام: برطانوی اور فرانسیسی تجربہ PDF
7 ڈاکٹر احمد الناگر (9 دسمبر 1984ء) بلا سود بینکاری کے معیشت پر اثرات PDF
8 پروفیسر لیسٹر سی۔ تھرو (17 جولائی، 1985ء) دنیا ایک موڑ پر PDF
9 ڈاکٹر این او۔ کروگر (14 دسمبر 1987ء) معاشی ترقی کے بارے میں بدلتے ہوئے تصورات اور حقائق PDF
10 ڈاکٹر اسٹینلے فشر (2 مارچ 1989ء) حکومتی بجٹ کی پابندی کی معیشت PDF
11 مسٹر عباس میراخور (1995) اسلامی نظام کے بنیادی اجزا PDF
12 ڈاکٹر طارق حسین (28 دسمبر 1996ء) پاکستان – پائیدار مستقبل کے لیے تعلیم کا کردار PDF
13 مسٹر اینڈریو کروکیٹ (18 دسمبر 1997ء) مرکزی بینکوں کا بدلتا ہوا کردار PDF
14 مسٹر اینڈریو کروکیٹ (2004ء) بینکاری نگرانی اور ضابطہ کاری میں حالیہ بین الاقوامی رجحان PDF
15 ڈاکٹر پال لیوین (14 ستمبر، 2009ء) غیر یقینی دنیا میں زری پالیسی PDF
16 پروفیسر کینٹ میتھیوز (23 اکتوبر، 2010ء) ابھرتی ہوئی منڈیوں کی معیشتوں میں بینکاری کی کارکردگی PDF
17 پروفیسر ابھیجیت وینایک بنرجی (22 دسمبر، 2011ء) مائیکرو قرضے اور چھوٹے کاروبار کی مالی معاونت PDF
18 پروفیسر ہا-جون چانگ (18 جون، 2013ء) معاشی ترقی میں ریاست کے کردار پر نظرثانی PDF
19 دلیپ مکھرجی (19 جنوری، 2015ء) ٹریڈر ایجنٹ کے ذریعے وساطتی قرض گاری (TRAIL) PDF
20 پروفیسر سر ٹموتھی جان بیسلی (12 دسمبر، 2016ء) بلند معاشی نمو کے لیے ریاستی صلاحیتیں
21 پروفیسر سر پال کولیئر (01 فروری، 2018ء) قومی اقتصادی ترقی میں مرکزی بینک کا کردار
22 ڈاکٹر ژو ژیاؤچوان (19 اپریل، 2019ء) چین کے اقتصادی عروج میں پیپلز بینک کے کردار سے سبق
23 ڈاکٹر عاصم اعجاز خواجہ (02 مئی، 2023ء) قرض گیری کو جمہوری بنانا: ابھرتی ہوئی معیشتوں میں مالی شمولیت