میوزیم

ایس بی پی میوزیم کے بارے میں

پاکستان کے پہلےزری عجائب گھر کو متعارف کروانے کے لیے بینک دولت پاکستان کے عجائب گھر کا قیام عمل میں لایا گیا۔ عجائب گھر کے بنیادی مقاصد یہ ہیں:

  • ہمارے ثقافتی ورثے کو جو بینک دولت پاکستان کی پرانی عمارت کی شکل میں موجود ہے اور ان اثاثہ جات کو جو ہم ایک عرصے سے تیار کرچکے ہیں، محفوظ کرنا؛
  • عام لوگوں بالخصوص نوجوان نسل کو بینک دولت پاکستان کی تاریخ، کاغذی زر اور سکوں، زری پالیسی اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ارتقا کو سمجھنے کا موقع فراہم کرنا؛
  • ملک میں فنون لطیفہ کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا؛
  • دنیا کے دیگر عجائب خانوں کے ساتھ ثقافتی مبادلے کے رواج کا فروغ دینا۔

اسٹیٹ بینک میوزیم سات گیلریوں پر مشتمل ہے

icon

مقصد

مادی اور غیرمادی زری تاریخ اور ورثے کو دوروں اور خصوصی طور پر ترتیب دی گئی نمائشوں کے ذریعے عوام اور محققین کو سیکھنے کے مواقع فراہم کرنا۔

icon

نصب العین

عوام کے فائدے اور زر کے تاریخی ارتقا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تاریخ کو محفوظ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک میوزیم کو ایک متحرک، انٹرایکٹو اسٹیٹ آف آرٹ اور علمی ادارہ بنانا ۔

لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…

رابطہ کے لیے

لوڈ ہو رہا ہے…