معلومات تک رسائی کا حق

اس صفحے پر

معلومات تک رسائی کا حق ۔ نامزد افسر

معلومات تک رسائی کے حق کے ایکٹ 2017ء کے مطابق ’’ نامزد افسر ‘‘ کی تقرری کا نوٹیفکیشن

معلومات تک رسائی کے حق کے ایکٹ 2017ء کی دفعہ 9 کے مطابق ڈائریکٹر شعبۂ قانونی خدمات جناب خاور خلدون رانا کو ’’نامزد افسر ‘‘ مقرر کیا گیا ہے۔