یادگاری بینک نوٹ

اسٹیٹ بینک نے اپنے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک بینک نوٹ جاری کیا ہے۔ اس بینک نوٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مالیت رنگ سائز اجرا
75 روپے نیلا 139 mm X 65 mm جولائی 2023ء
سامنے کا حصہ عقبی حصہ
 

تصاویر:
قائدِاعظم محمدعلی جناح

پس منظر:
SBP سید صادقین نقوی کی تخلیق اسٹیٹ بینک کی عمارت کا خاکہ


 



 

تصاویر:
محترمہ فاطمہ جناح




لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…
لوڈ ہو رہا ہے…