بین الاقوامی تعلقات

سارک ادائیگی کے اقدامات

تعارف

سارک خطے میں ایک علاقائی ادائیگی کے اقدام کے قیام کا تصور پہلی مرتبہ جولائی 2007ء میں سینٹرل بینک آف سری لنکا میں منعقدہ سارک فنانس کانفرنس بعنوان ’Towards a Regional Payment Group‘کے دوران پیش کیا گیا۔ بعد ازاں سارک فنانس گروپ کے گورنرز نے اکتوبر 2007ء میں واشنگٹن میں منعقدہ اپنے اجلاس میں سارک پیمنٹس انیشی ایٹو (SPI) کے قیام کی تجویز کی منظوری دی۔ اس اقدام کا باقاعدہ آغاز 28 مارچ 2008ء کو سینٹرل بینک آف سری لنکا میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں کیا گیا۔ سارک پیمنٹس کونسل (SPC)، جو کہ اس اقدام کی اعلیٰ ترین انتظامی تنظیم ہے، نے افتتاحی تقریب کے فوراً بعد اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا۔

مزید دیکھیے

لوڈ ہو رہا ہے…

ایشین کلیئرنگ یونین

ویب سائٹ وزٹ کیجیے