اعلان لاتعلقی

اس صفحے پر

اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی معلومات اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عام معلوماتی مقاصد کے لیے شائع کی ہیں۔ معلومات کی درستگی اور بروقت دستیابی یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود بینک اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ یہ مواد مکمل، حالیہ، یا غلطی سے مبرا ہے۔

اس ویب سائٹ پر دیے گئے مواد میں کوئی مالی، قانونی یا پیشہ ورانہ رہنمائی موجود نہیں ہے۔ ویب سائٹ استعمال کرنے والوں کو معلومات کی آزادانہ تصدیق کرنا ہو گی، اور جہاں مناسب ہو اس پر انحصار سے قبل پیشہ ورانہ رہنمائی حاصل کی جائے۔

ویب سائٹ میں صارفین کی سہولت کے لیے بیرونی ویب سائٹس کے لنکس بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایسی بیرونی ویب سائٹس پر مواد، درستگی، یا معلومات کی دستیابی کا ذمہ دار نہیں ہے۔

بینک کے پاس ویب سائٹ کے مواد کو پیشگی نوٹس کے بغیر کسی بھی وقت تبدیل کرنے، اپڈیٹ، یا ہذف کرنے کا حق محفوظ ہے۔