اسی بی پی بی ایس سی
مزید دیکھیں
اپنی کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے براہِ کرم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے کال سینٹر سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
یو اے این: +92-21-111-727-273
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرِ مبادلہ کے معاملات میں اسٹیک ہولڈرز کی معاونت کے لیے فارن ایکسچینج آپریشنز ڈپارٹمنٹ (ایف ای او ڈی)، بینکنگ سروسز کارپوریشن میں ایک سہولتی ڈیسک قائم کی ہے۔ یہ سہولتی ڈیسک درج ذیل شعبوں سے متعلق زرِ مبادلہ کے اُمور پر مدد فراہم کرے گی:
زرِ مبادلہ سہولتی ڈیسک سے ای میل [email protected] کے ذریعے اور/یا درج ذیل افسران سے دفتری اوقات میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
| فوکل پرسن | متبادل فوکل پرسن |
|---|---|
|
اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سہولتی ڈیسک فون نمبر: 021-32455387 فیکس: 021-99221015 |
آفیسر، سہولتی ڈیسک فون نمبر: 021-32455374 فیکس: 021-99221015 |
رابطہ کرنے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ فوکل پرسن سے رابطہ کے وقت زرِ مبادلہ کے لین دین کی درست تفصیل بشمول نام، رقم، اسٹیٹ بینک /بینک میں درخواست جمع کرانے کی تاریخ اور مجاز ڈیلر کا نام ضروری بتائیں تاکہ بروقت سہولت فراہم کی جائے۔
پاکستان میں موصولہ ترسیلات سے متعلق سوالات کے سلسلے میں، پاکستان ریمیٹنس انیشی ایٹو سے رابطہ کیا جا سکتا ہے: