BPRD Circular Letter No. 23

عام تعطیل

November 03, 2026

تمام بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے

صدور/ چیف ایگزیکٹو آفیسرز

محترم / محترمہ

عام تعطیل

بینک دولت پاکستان حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق’’یومِ علامہ اقبال ‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے پیر   09 نومبر 2026ء کو بند رہے گا۔

مخلص،

منیر احمد
جوائنٹ ڈائریکٹر