تمام بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے
صدور/ چیف ایگزیکٹو آفیسرز
محترم / محترمہ،
شعبۂ بینکاری پالیسی و ضوابط کی سربراہ نے عہدہ سنبھال لیا
آگاہ کیا جاتا ہے کہ محترمہ بشریٰ شفیق نے 25ستمبر 2026ء سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے شعبہ بینکاری پالیسی و ضوابط کی سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کے دستخط کا نمونہ اور رابطے کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمونہ دستخط:
____________________________
بشریٰ شفیق
سربراہِ شعبہ
شعبہ بینکاری پالیسی و ضوابط
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
5ویں منزل، کراچی
مخلص،
عبدالباسط
جوائنٹ ڈائریکٹر