تمام بینکوں/ مائکرو فنانس بینکوں کے
صدور/ چیف ایگزیکٹو ز،
محترم/ محترمہ،
ڈجیٹل تصدیقِ حیات اور پنشن کی ادائیگی کے لیے نظر ِثانی شدہ طریقۂ کار
1۔ براہِ کرم ڈجیٹل تصدیقِ حیات اور پنشن کی ادائیگی کے لیے نظرِثانی شدہ طریقۂ کارپر مشتمل وزارتِ خزانہ، حکومتِ پاکستان سے موصول ہونے والے خط نمبر 2 (115) پی ایف ایم آر – II – 2022تا2032ء ، بتاریخ 18 ستمبر 2026ء کی منسلکہ نقل ملاحظہ کیجیے ۔ یہ خط مطلع کرنے اور فوری نفاذ کے لیے ارسال کیا جا رہا ہے۔
2۔ براہِ کرم وصولی سےآگاہ کیجیے۔
منسلکات:
مخلص،
بشریٰ شفیق
سربراہِ شعبہ