“آج کے دور میں سائبر سطح پر مضبوطی کا دارومدار اس بات پر نہیں کہ سائبر حملے وقوع پذیر ہوتے بھی ہیں یا نہیں، بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم کتنے موثر طریقے سے ان کا جواب دیتے ہیں۔”
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد