اسٹیٹ بینک نے 12 فروری 2026ء کو زرعی قرضہ کارکردگی کا جائزہ لینے اور زرعی قرضوں کو جلا بخشنے اور شمولیت کو تقویت دینے کے اقدامات پر گفتگو کےلیے زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا۔