ڈیٹا کیلنڈر

icon

ڈیٹا کیلنڈر

قومی بچت اسکیموں کی جمع کردہ بچتیں برائے اگست 2026ء
05 اکتوبر 2026ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے اگست 2026ء
05 اکتوبر 2026ء تک
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے اگست 2026ء
05 اکتوبر 2026ء تک
انفلیشن مانیٹر برائے ستمبر 2026ء
05 اکتوبر 2026ء تک
بینکوں کی اوسط رواں شرح مبادلہ برائے ستمبر 2026ء
06 اکتوبر 2026ء تک
سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے ستمبر 2026ء
07 اکتوبر 2026ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے ستمبر 2026ء
09 اکتوبر 2026ء تک
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے ستمبر 2026ء
09 اکتوبر 2026ء تک
امانت گذاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی درجہ بندی برائے ستمبر 2026ء
13 اکتوبر 2026ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے ستمبر 2026ء
13 اکتوبر 2026ء تک
مرکزی بینک کا سروے** برائے ستمبر 2026ء
15 اکتوبر 2026ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے ستمبر 2026ء
16 اکتوبر 2026ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے ستمبر 2026ء
16 اکتوبر 2026ء تک
قرضے کی قسم کے لحاظ سے نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے برائے ستمبر 2026ء
16 اکتوبر 2026ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور امانت برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کے مطابق (موسمی ردوبدل) برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
پاکستانی روپے کی نامیہ/حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک اور شعبہ جات برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بلحاظ شعبہ آئی ایس آئی سی-IV وسیع ساخت برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
توازنِ تجارت برائے ستمبر 2025ء
19 اکتوبر 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالک برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالک برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
اشیا اور خدمات کی درآمدات اور برآمدات برائے ستمبر 2026ء
19 اکتوبر 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع/منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ شعبہ برائے ستمبر 2026ء
20 اکتوبر 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع/منافع منقسمہ کی واپسی، بلحاظ ملک برائے ستمبر 2026ء
20 اکتوبر 2026ء تک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے ستمبر 2026ء
20 اکتوبر 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع/منافع منقسمہ کی واپسی – آئی ایس آئی سی-IV وسیع ساخت برائے ستمبر 2026ء
20 اکتوبر 2026ء تک
خدمات کی تجارت – تفصیلات برائے ستمبر 2026ء
20 اکتوبر 2026ء تک
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے ستمبر 2026ء
20 اکتوبر 2026ء تک
شماریاتی بلیٹن برائے اکتوبر 2026ء
23 اکتوبر 2026ء تک
پاکستان کی معیشت کی کیفیت برائے مالی سال 26ء
23 اکتوبر 2026ء تک
پاکستان کی معیشت کی کیفیت، شماریاتی ضمیمہ – اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 26ء
23 اکتوبر 2026ء تک
گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 26ء
24 اکتوبر 2026ء تک
زری مجموعے (ایم تھری) برائے ستمبر 2026ء
23 اکتوبر 2026ء تک
ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے ستمبر 2026ء
23 اکتوبر 2026ء تک
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے ستمبر 2026ء
23 اکتوبر 2026ء تک
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے ستمبر 2026ء
26 اکتوبر 2026ء تک
بین البینک زرِ مبادلہ منڈی میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرِمبادلہ کی مداخلتیں برائے جولائی 2026ء
26 اکتوبر 2026ء تک
پرائم منسٹرز یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے سہ ماہی اعدادوشمار (اشاعت مارچ 2023ء سے شروع ہوئی) برائے ستمبر 2026ء
30 اکتوبر 2026ء تک
تمام بینکوں کے مالی گوشوارے برائے جون 2026ء
30 اکتوبر 2026ء تک
ایس ایم ای مالیات کا سہ ماہی جائزہ/اعدادوشمار برائے ستمبر 2026ء
31 اکتوبر 2026ء تک
بین الاقوامی ذخائر اور بیرونی کرنسی کی سیالیت برائے ستمبر 2026ء
30 اکتوبر 2026ء تک
بڑے پیمانے کی منتخب اشیا سازی کے اجزا کی پیداوار برائے اگست 2026ء
پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے اگلے روز
صورت حال کا بیان
ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن تک
ہفتہ وار پریس اعلامیہ
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 10 ایامِ کار تک
ماہانہ پریس اعلامیہ
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن تک
اعتمادِ صارف سروے
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ جو اس لنک پر دستیاب ہے: https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
اعتمادِ کاروبار سروے
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ جو اس لنک پر دستیاب ہے: https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی بیان (ایم پی ایس)
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ جو اس لنک پر دستیاب ہے: https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی انفارمیشن کمپنڈیم
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ جو اس لنک پر دستیاب ہے: https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
جی ڈی پی کی سہ ماہی شرحِ نمو
پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
خام ملکی پیداوار
پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
ثانوی بازار کا یکمشت تجارتی حجم
گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
ثانوی بازار کا یکمشت تجارتی حجم( ڈپلکیٹ فہرست سازی،تجارت تمسکات کے سیکشن میں)
یومیہ – گذشتہ روز کی پوزیشن
ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم
گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
اسلامی مالی طریقوں میں بازار زر کی مختص رقوم
گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
طلبیدہ زر کی منڈی میں تجارت کا حجم
گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
شبینہ ریپو ریٹس
گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی
اسی دن جب مارکیٹ کے شرکا ریپو سہولت استعمال کریں
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کوریڈور – تاریخی اعدادوشمار
جب بھی شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو
بازارِ زر کے سودے، تاریخ (ادخال)
جب بھی بازارِ زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
بازارِ زر کے سودے، تاریخ (انجذاب)
جب بھی بازارِ زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
جدولی بینکوں کے مجموعی قرضے – (اسٹاک)
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن تک
جدولی بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس – (اسٹاک)
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن تک
جدولی بینکوں کی مجموعی سرمایہ کاری – (اسٹاک)
اختتامِ ہفتہ (جمعہ) سے 15 دن تک
کائبور کی شرحیں (یومیہ)
یومیہ – اسی دن کی شرحیں
شرح ہائے سود کی ساخت
ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ (گذشتہ کاروباری دن تک)
زر وسیع (ایم ٹو)
رپورٹنگ کی مدت کے 10 دنوں تک، علاوہ نظرثانی جو اکتوبر کے آخر میں یا اس سے قبل اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے، اور سرکاری تعطیلات (گذشتہ جمعے کے مطابق)
زر بنیاد (آر ایم)
رپورٹنگ کی مدت کے 10 دنوں تک، علاوہ نظرثانی جو اکتوبر کے آخر میں یا اس سے قبل اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے، اور سرکاری تعطیلات (گذشتہ جمعے کی پوزیشن کے مطابق)
اسلامی لین دین کا تجارتی حجم
یومیہ – گذشتہ روز کی پوزیشن
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – مجموعی
یومیہ – مجموعی حجم (ماہ کے پہلے کاروباری دن سے گذشتہ کاروباری دن تک)
زرمبادلہ کے سیال ذخائر
گذشتہ جمعے کی ذخائر کی پوزیشن کا ڈیٹا ہر جمعرات کو جاری کیا جاتا ہے۔ توازنِ ادائیگی کے اجرا کے بعد مہینے کے اختتام کا ڈیٹا بھی جاری کیا جاتا ہے۔
مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی باز قدر پیمائی
یومیہ – اسی دن کی شرحیں
بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ
یومیہ – اسی دن کی شرحیں
بازارِ زر کی اختتامی شرح ہائے مبادلہ
یومیہ – اسی دن کی شرحیں
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک
اگلے جمعرات تک (گذشتہ ہفتے کے ایام)
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن
ہفتے کی اگلے جمعرات تک (گذشتہ ہفتہ)
کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔