DMMD Circular Letter No. 9

1998ء کے ایف ای سرکلر 25 کے تحت اسٹیٹ بینک کے پاس خصوصی نقد محفوظ کھاتے پر معاوضے کی شرح

June 30, 2026

زرمبادلہ میں تمام مجاز ڈیلروں کے

صدر/ پرنسپل دفاتر

محترم / محترمہ،

1998ء کے ایف ای سرکلر 25 کے تحت اسٹیٹ بینک کے پاس خصوصی نقد محفوظ کھاتے پر معاوضے کی شرح

براہِ مہربانی ، مذکورہ موضوع پربی ایس ڈی سرکلر نمبر 18 بتاریخ 31 مارچ 2001ء کے پیرا 3 اور ڈی ایم ایم ڈی سرکلر لیٹر نمبر 03 بتاریخ 09 اگست 2023ء سے رجوع کیجیے۔

آگاہ کیا جاتا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس خصوصی نقد محفوظ کھاتے(امریکی ڈالر) پر جولائی 2026ء کے لیے معاوضے کی شرح 2.65 فیصد ہوگی۔

مخلص،

(Rizwana Rifat)
Additional Director