تمام بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے
صدور/ چیف ایگزیکٹو آفیسرز
محترم / محترمہ،
شعبہ بینکاری نگرانی – II کے ڈائریکٹر نے عہدہ سنبھال لیا
آگاہ کیا جاتا ہے کہ جناب سید سجاد علی شاہ نے 14 ستمبر 2026ء سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے شعبہ بینکاری نگرانی – II کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کے دستخط کا نمونہ اور رابطے کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمونہ دستخط:
____________________________
سید سجاد علی شاہ
ڈائریکٹر
شعبہ بینکاری نگرانی - II
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
7ویں منزل، کراچی
فون: +92-21-99221878
ای میل: [email protected]
مخلص،
نورالاحد
جوائنٹ ڈائریکٹر