تمام بینک/ ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے
صدور/ چیف ایگزیکٹو ز،
محترم/ محترمہ،
عام تعطیل
بینک دولت ِ پاکستان 26اگست 2026ء ، بروز بدھ (بمطابق 12 ربیع الاوّل، 1448 ہجری)کو عید میلاد النبی (ﷺ)کے موقع پر بند رہے گا۔
مخلص،
منیر احمد
جوائنٹ ڈائریکٹر