صدور/ چیف ایگزیکٹو ز،
تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک
محترم/ محترمہ،
عام تعطیل
بینک دولت ِ پاکستان 14 اگست 2026ء (بروز جمعہ)کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر تعطیل کی وجہ سے
بند رہے گا۔
مخلص،
(منیر احمد)
جوائنٹ ڈائریکٹر