تمام بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے
صدور/ چیف ایگزیکٹو ز،
محترم/ محترمہ،
بینک تعطیل
بینک دولتِ پاکستان یکم جولائی 2026ء (بدھ)کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا ، اس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم ، بینکوں / ترقیاتی مالی اداروں اور مائکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر آئیں گے۔
مخلص،
Sajid Khan
Joint Director