IFPD Circular Letter No 05 of 2026

اسلامی مالیات گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے عہدہ سنبھال لیا

September 28, 2026

تمام بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/ مائکرو فنانس بینکوں کے

صدور/ چیف ایگزیکٹو آفیسرز

محترم / محترمہ،

اسلامی مالیات گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے عہدہ سنبھال لیا

آگاہ کیا جاتا ہے کہ جناب سید منصور علی نے 28ستمبر 2026ء سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اسلامی مالیات گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کے دستخط کا نمونہ اور رابطے کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمونہ دستخط:

____________________________

سید منصور علی

ایگزیکٹو ڈائریکٹر

اسلامی مالیات گروپ

5ویں منزل ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، کراچی

فون: 021- 99221680

فیکس: 021-99221369

ای میل: [email protected]

مخلص،

محمد ظفر قیوم
ایڈیشنل ڈائریکٹر (آئی ایف پی ڈی)