پاکستان میں
بینکاری کا ایک نیا دور
روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ملک
میں کام کرنے والے کمرشل بینکوں کے اشتراک سے
ایک بڑا اقدام ہے۔
|
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس
(این پی سیز) امریکی ڈالر، پاکستانی روپے ، یورو
اور برطانوی پونڈ کی مالیت میں حکومت پاکستان
کے جاری کردہ ریاستی تمسکات ہیں۔ نیا پاکستان
سرٹیفکیٹس مختلف میعادوں کے، خطرے سے پاک، پُرکشش
منافع پیش کرتے ہیں۔ یہ سرٹیفکیٹس روایتی اور
شریعت سے ہم آہنگ دونوں شکلوں میں دستیاب ہیں
اور ان کا انتظام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرتا
ہے۔
|
ایسا معتبر، اور آزاد
مرکزی بینک جس کی ٹیم اعلیٰ صلاحیتوں کی حامل، اور
پاکستان کے عوام کی فلاح کو مزید بہتر بنانے کے
لیے مخلس ہو
|
اسٹیٹ
بینک نے " برابری پر بینکاری، مالی شمولیت میں
پائے جانے والے صنفی فرق کو کم کرنا " کے عنوان
سے ایک صنفی پالیسی بنائی ہے تاکہ ملک میں مالی
شمولیت میں خواتین کا تناسب بڑھایا جا سکے۔ ابتدائی
طور پر متعلقہ اداروں کا براہ راست فیڈبیک مل
چکا ہے۔
|
ایزی ڈیٹا‘ کے پاس فی
الحال 7000 سے زائد معاشی اور مالی متغیرہ اعدادوشمار
کا ٹائم سیریز ڈیٹا موجود ہے۔ ’
|
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور جنرل بینکنگ سے متعلق شکایات درج کرنے کا پلیٹ فارم
|