مالی بازار 

  •  
    SBP Policy Rate
    20.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    21.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    19.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 13-Jun-24
    21.21% p.a.
    KIBOR
    As on 14-Jun-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 19.94 20.19
    6-M 19.86

    20.11

    12-M 19.02 19.52
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 20.1498%
    6-M 19.9693%
    12-M 18.9489%
    (as on Jun 12, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6450%
    5-Y 15.4500%
    10-Y 14.2999%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on May 22, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 96.5875
    10-Y 94.4585
    (as on Jun 12, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    25-June-24


    MTB
    26-June-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    26-June-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    26-June-24
    As on 07-Jun-24
    SBP’s Reserves
    9,103.3
    Bank’s Reserves
    5,280.5
    Total Reserves
    14,383.8

  •  
    As on 14-Jun-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.5097
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.3614
    Offer:

    278.8012

تعارف  


مالی آلات، بشمول زر، بانڈز، حصص اور ماخوذہ کی تجارت کرنے والے بازار مالی بازار کہلاتے ہیں۔ ترقی یافتہ مالی بازار قرض گاروں(بچت کرنے والے) اور قرض گیروں(سرمایہ کار) کے درمیان ثالثی میں کلیدی کردار ادا کرنے کے ساتھ معلومات کی ناموزونیت کو کم کرنے اور مرکزی بینک کو زری اور شرح مبادلہ کی پالیسیوں پرعملدرآمد کرنے اور ان کے اہداف کے حصول میں مدد دیتے ہیں۔

(مزید تفصیلات کے لیے پڑھیں) 


مالی بازاروں میں اسٹیٹ بینک کا کردار  


1- اسٹیٹ بینک بنیادی طور پر اپنی زری پالیسی کا نفاذ بازار ہائے زر اور مبادلہ کے ذریعے کرتا ہے۔ اپنی زری پالیسی پرعملدرآمد کے لیے اسٹیٹ بینک عملی طور پر قلیل المدت بین البینک شرح سود (شبینہ بازارِ زر ریپو شرح) پر قابو پانے پر توجہ دیتا ہے اور اس کے لیے زری پالیسی کے مختلف آلات او ایم اوز، شرح سود کوریڈور، زر بنیاد ، زرمبادلہ کا تبدل وغیرہ بروئے کار لائے جاتے ہیں۔

(مزید تفصیلات کے لیے پڑھیں) 


حکومتی تمسکات کی نیلامی  


- اسٹیٹ بینک ملکی انتظامِ قرض کے لیے حکومتِ پاکستان کے نمائندے کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے کہ قابلِ فروخت حکومتی تمسکات (ایم ٹی بیز، پی آئی بیز اور جی آئی ایس) کی نیلامیوں کا بندوبست اور سرکاری قرض کے اعدادوشمار کی دیکھ بھال کرے۔ وہ سرکاری تمسکات کے پرائمری ڈیلرز کی ضابطہ کاری بھی انجام دیتا ہے۔

(مزید تفصیلات کے لیے پڑھیں)