ڈیٹا کیلنڈر برائے مارچ 2026ء
قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیں برائے جنوری2025ء
تاریخ اجرا: 05 مارچ 2026ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے جنوری2025ء
تاریخ اجرا: 05 مارچ 2026ء تک
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے جنوری2025ء
تاریخ اجرا: 05 مارچ 2026ء تک
انفلیشن مانیٹر برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 05 مارچ2026ء تک
بینکوں کی اوسط رواں شرح ہائے مبادلہ برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 05 مارچ 2026ء تک
سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 09 مارچ 2026ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 10 مارچ 2026ء تک
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 10 مارچ 2026ء تک
امانت گذاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی تقسیم برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مارچ 2026ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مارچ 2026ء تک
مرکزی بینک کا سروے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 13 مارچ 2026ء تک
قرضے کی قسم کے لحاظ سے نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 مارچ 2026ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 مارچ 2026ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 مارچ 2026ء تک
مالی کارپوریشن سروے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 مارچ 2026ء تک
دیگر مالی کارپوریشنز سروے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 مارچ 2026ء تک
پاکستان کی بین الاقوامی سرمایہ کاری پوزیشن (بی پی ایم – 6) برائے چوتھی سہ ماہی / 2025ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2025ء تک
پاکستانی روپے کی نامیہ /حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک اور شعبہ جات برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
اشیا اور خدمات کی برآمدات اور درآمدات برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
توازنِ تجارت برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالک برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالک برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے فروری 2026 ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ (موسمی ردوبدل) برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بلحاظ شعبہ – آئی ایس آئی سی۔ IV وسیع ساخت برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 مارچ 2026ء تک
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مارچ 2026ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور ڈپازٹس برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مارچ 2026ء تک
خدمات کی تجارت – تفصیلی برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مارچ 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ ملک برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 19 مارچ 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ شعبہ برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 19 مارچ 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع منقسمہ کی واپسی -آئی ایس آئی سی۔IV وسیع ساخت، برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 19 مارچ 2026ء تک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 19 مارچ 2026ء تک
ڈپازٹری کارپوریشن سروے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 24 مارچ 2026ء تک
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 24 مارچ 2026ء تک
زری مجموعے (ایم تھری) برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 24 مارچ 2026ء تک
شماریاتی بلیٹن برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 25 مارچ 2026ء تک
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 25 مارچ 2026ء تک
بین البینک بازارِ مبادلہ میں اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ اقدامات برائے نومبر 2025ء
تاریخ اجرا: 30 مارچ 2026ء تک
بین الاقوامی ذخائر اوربیرونی کرنسی کی سیالیت برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 31 مارچ 2026ء تک
پاکستان میں جدولی بینکوں، مائکروفنانس بینکوں اور ترقیاتی مالی اداروں کے بارے میں شماریات برائے دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: 31 مارچ 2026ء تک
صورتِ حال کا بیان ہر ہفتے کے جمعے کو
تاریخ اجرا: ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن کے اندر
ہفتہ وار پریس اعلامیہ بروزجمعہ برائے ہر ہفتہ
تاریخ اجرا: متعلقہ مدت کے 10 ایامِ کار کے اندر
شبینہ ریپو ریٹس ، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ
ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی بازقدر پیمائی
تاریخ اجرا: یومیہ
کائبور کی شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ
بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا : اگلے روز
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن برائے گذشتہ اختتام ہفتہ
تاریخ اجرا : اگلے اختتامِ ہفتہ پر
پاکستان کی سہ ماہی جی ڈی پی
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود کوریڈور- تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: جب شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو
بازارِ زر کے سودوں کی تاریخ(ادخال)- برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
طلبیدہ زر کی منڈی کا تجارتی حجم، برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
ثانوی بازار کا یکمشت تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی ٹرانزیکشن کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی طریقوں سے بازارِ زر میں پلیسمنٹ برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ ای بی این ڈی برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ مجموعی برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی
تاریخ اجرا: اسی روز جب مارکیٹ کے شرکا ریپو سہولت استعمال کریں
بازارِ زر کے سودے کی تاریخ(انجذاب)
تاریخ اجرا: جب بازارِ زر کے نئے سودے کا اعلان ہو
شرح ہائے سود کی ساخت گذشتہ کاروباری دن تک
تاریخ اجرا: ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک
زر وسیع (ایم ٹو) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، ما سوائے نظرِ ثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کی حتمی صورت اور سرکاری تعطیلات سے مشروط ہے
زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ ہفتہ اور مہینہ
تاریخ اجرا: گذشتہ جمعے کی پوزیشن ہر جمعرات کو۔ مہینے کےاختتام پر بھی ڈیٹا توازنِ ادائیگی کے اجرا کے بعد جاری ہوگا
زربنیاد (آر ایم) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، ما سوائے نظرِ ثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کی حتمی صورت اور سرکاری تعطیلات سے مشروط ہے
پاکستان کا توازنِ ادائیگی
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر
تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
تجارت۔ اشیا و خدمات کی درآمدات
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
اعتمادِ صارف سروے
زری پالیسی بیان کے ساتھ، زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے پیشگی اجرائی کیلنڈر کے مطابق، جو اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی کا اطلاعاتی کمپنڈیم
زری پالیسی بیان کے ساتھ، زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے پیشگی اجرائی کیلنڈر کے مطابق، جو اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی بیان
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا کیلنڈر اس لنک پر دستیاب ہے
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
اعتمادِ کاروبار سروے
زری پالیسی بیان کے ساتھ، زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے پیشگی اجرائی کیلنڈر کے مطابق، جو اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
****
|