•  
    SBP Policy Rate
    12.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    13.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    11.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 29-Apr-25
    12.39% p.a.
    KIBOR
    As on 30-Apr-25
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.85 12.10
    6-M 11.85

    12.10

    12-M 11.79 12.29
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    1-M 12.1492%
    3-M 12.0098%
    6-M 11.9998%
    12-M 12.0100%
    (as on Apr 30, 2025)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 11.9400%
    3-Y 11.8800%
    5-Y 12.3400%
    10-Y 12.7900%
    15-Y Bids Rejected
    (as on Apr 09, 2025)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    5-Y 96.8667
    10-Y 92.2123
    (as on Apr 30, 2025)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    07-May-25


    MTB
    14-May-25

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    14-May-25
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 18-Apr-25
    7
    SBP’s Reserves
    10,205.9
    Bank’s Reserves
    5,230.1
    Total Reserves
    15,436.0

  •  
    As on 30-Apr-25
     
    M2M
    Revaluation Rate
    280.9735
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 280.7580
    Offer:

    281.1898

 
 
 
 
  شعبہ معاشی پالیسی جائزہ  

شعبہ معاشی پالیسی جائزہ (ای پی آر ڈی) معیشت کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی اور اس کے ساتھ وسیع فریم ورک کے تحت موجودہ معاشی پالیسیوں کاجائزہ لیتا ہے۔ ڈائریکٹر کی سربراہی میں کام کرنے والا یہ شعبہ اقتصادی مشیر اعلیٰ (سی ای اے) کو جوابدہ ہے۔ اس شعبے کے تحت کیے جانے والے تجزیوں کی اشاعت اسٹیٹ بینک کے نام سے جاری ہونے والی مطبوعات، جن میں سالانہ ، سہ ماہی رپورٹیں شامل ہیں، کے تحت اورانفرادی مقالات کے ذریعے کی جاتی ہے۔

بینک دولت پاکستان ایکٹ 1956ء کی قانونی شقوں کے تحت بعنوان "پاکستانی معیشت کی کیفیت " سالانہ اور سہ ماہی رپورٹیں شائع کی جاتی ہیں۔ مالی سال کے دوران تین سہ ماہی اور ایک سالانہ رپورٹ کا اجرا ہوتا ہے۔ ان رپورٹوں سے زری، بیرونی ،مالیاتی اور معیشت کے حقیقی شعبوں میں ہونے والی پیش رفتوں کے بارے میں عوامی ادراک میں بہتری آتی ہے۔ یہ شعبہ "ایس بی پی اسٹاف نوٹس" کا بھی انتظام کرتا ہے، جس میں پاکستانی معیشت کے موجودہ اور شعبہ بینکاری کے متعلقہ مسائل پر آرٹیکل ہوتے ہیں، ان رپورٹوں کے علاوہ مصنفین انفرادی مقالات بھی مرتب کرتے ہیں، تاہم ضروری نہیں کہ وہ ادارے کی توثیق کے بھی حامل ہوں۔

شعبے کے چار ڈویژن اور ایک سپورٹ سروسز یونٹ ہے ۔ ہر ڈویژن کی سربراہی پبلیکیشن منیجر کرتے ہیں۔ ان ڈویژنوں کے نام یہ ہیں (ا) حقیقی شعبہ، اس شعبے میں ہونے والی پیش رفت میں بشمول زراعت، صنعت، خدمات، بچت و سرمایہ کاری اور توانائی کا جائزہ لیا جاتا ہے؛ (ب) بیرونی شعبہ ادائیگیوں کے توازن، بین الاقوامی تجارت، زرمبادلہ کے ذخائر اور شرح مبادلہ کا تجزیہ کرتا ہے،(ج) مالیاتی شعبہ وفاقی اور صوبائی مالیاتی کھاتوں اور قرضے پر توجہ مرکوز رکھتا ہے، اور (د) زری شعبہ زر، بینکاری، قرضوں کے اختصاص اور مہنگائی سے متعلقہ مسائل و رجحانات کا تجزیہ کرتا ہے، اور اپنی مہارت کے متعلقہ امور میں ہونے والی پیش رفتوں کا جائزہ لیتا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS