•  
    SBP Policy Rate
    20.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    21.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    19.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 25-Jul-24
    21.30% p.a.
    KIBOR
    As on 26-Jul-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 19.34 19.59
    6-M 19.16

    19.41

    12-M 18.03 18.53
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 19.4899%
    6-M 19.2891%
    12-M 18.2389%
    (as on Jul 24, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6000%
    5-Y 15.4475%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Jul 09, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y No Bid
    3-Y 98.8149

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 96.5288
    10-Y 94.4884
    (as on Jul 24, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    31-July-24


    MTB
    07-Aug-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    07-Aug-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    07-Aug-24
    As on 19-Jul-24
    SBP’s Reserves
    9,027.2
    Bank’s Reserves
    5,308.2
    Total Reserves
    14,335.4

  •  
    As on 26-Jul-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.3382
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.1638
    Offer:

    278.6036

 
 
 
 
  شعبہ انسانی وسائل 

شعبہ انسانی وسائل(ایچ آر ڈی) تزویراتی شراکت دار کے طور پر ادارے کی ضروریات سے آگاہ ہے اور اسے اسٹیٹ بینک کے مقصد اور وژن کی رہنمائی حاصل ہے۔ ہماری پیشہ ورانہ روایات کی بنیاد شفافیت، انصاف ، مساوات اور اخلاقی اقدار کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہے، اور ہمارے ملازمین ہمارا اہم ترین اثاثہ ہیں۔ شعبہ انسانی وسائل ادارہ جاتی اور ملازمین کی ضروریات میں توازن قائم رکھتے ہوئے ملازمین کے حقوق کے علمبردار کے طور پر کام کرتا ہے۔

اسٹیٹ بینک میں ایچ آر ڈی تمام ملازمین کے لیے قدر اضافی کے حامل ایچ آر حل فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ جن تزویراتی شعبوں کے ذریعے اپنے بنیادی فرائض انجام دیتا ہے، ان میں ایچ آر منصوبہ بندی، انتخاب و بھرتی، انتظامِ قابلیت، تبادلے اور جائزہ، جانشینی کی منصوبہ بندی، تربیت و ترقی، کرئیر ڈویلپمنٹ اور ملازمین کے لیے فوائد اور بجٹ بنانا شامل ہیں۔ درج بالا فرائض کو مؤثر اور شراکتی انداز سے انجام دینے کے لیے اس وقت شعبہ انسانی وسائل "سالوشن سینٹر ماڈل" کے طرز فکر پر عمل پیرا ہے۔

ایچ آر ڈی پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے لیے ایسے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے جس سے پیشہ ورانہ اہلیت اوراعلیٰ معیار کی کارکردگی کو فروغ حاصل ہو۔ اس سے مرکزی بینک اپنے تزویراتی اہداف کے حصول اور ملازمین کی شراکت کی سطح کو بڑھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔ یہ شعبہ لائن منیجرز کی قائدانہ صلاحیتیں پروان چڑھانے اور انہیں نکھار کر ایچ آر کے شعبے کا اچھا ماہر بنانے کے لیے بھی کوشاں رہتا ہے۔

ہماری کاوشوں کا مقصد ادارے اور اس کے انسانی وسائل کو مستقل بنیادوں پر بہتربنانا ہے۔ اس مقصد کے تحت یہ شعبہ وقتاً فوقتاً اسٹیٹ بینک کو ایچ آر امور میں بہترین درجہ بندی کے حامل اداروں کے ہم پلّہ بنانے کے لیے اس شعبے کے ملکی و غیر ملکی مشیران سے ادارہ جاتی ترقی کی بابت مشاورت کرتا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS