ہمارے بارے میں
شعبۂ انجنیئرنگ بنیادی طور پر بینک دولت پاکستان، ایس بی پی-بی ایس سی، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس پاکستان (نباف-پی) اور ماتحت اداروں کی عمارات میں تعمیراتی کام، تزئین و آرائش اور دیکھ بھال کے علاوہ ایچ وی اے سی (حرارت، ہوا کی آمدورفت اور ایئر کنڈیشننگ) اور آلات کا ذمہ دار ہے ۔
بینک دولت پاکستان کی زیرِ ملکیت تمام عمارتوں میں یہ کام کرنا اس شعبے کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں: تعمیرات، مرمت، تزئین و آرائش، دیکھ بھال، تنصیب، ردوبدل، بجلی کے ترسیلی نظام کی دیکھ بھال، روشنی کا انتظام وغیرہ۔