علاقائی/ فیلڈ دفاتر
بینکنگ سروسز کارپوریشن کے علاقائی / فیلڈ دفاتر

-:ذیل میں بینک کے 16 دفاتر قائم کیے گئے ہیں
علاقائی / فیلڈ دفاتر سلسلہ نمبر
کراچی 1
نارتھ ناظم آباد 2
حیدرآباد 3
سکھر 4
 کوئٹہ 5
 لاہور 6
فیصل آباد 7
یالکوٹ 8
 گجرانوالہ 9
ملتان 10
 بہاولپور 11
اسلام آباد 12
 راوالپنڈی 13
 پشاور 14
ڈی آئی خان 15
مظفر آباد 16

-: بینک کے علاقائی/ فیلڈ دفاتر عموماً ذیل کی بینکاری خدمات فراہم کرتے ہیں
کرنسی کے انتظام کی خدمات (اجرا، کرنسی نوٹوں کا تبادلہ اور تلف کرنا)
سکوں کا انتظام (رسد اور وصولی)
حکومتی ٹیکسوں اور محصولات کی وصولی
حکومتی ادائیگیوں کا انتظام (تنخواہیں، پنشنز اور سپلائرز)
سرکاری قرضے کا انتظام (قومی بچت کے مرکزی ڈائریکٹوریٹ (سی ڈی این ایس) ، نیشنل سیونگز، وزارتِ مالیات، حکومتِ پاکستان، اسلام آباد کی جانب سے قومی پرائز بانڈز اور خصوصی سیونگ سرٹیفکیٹس/ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس اسکیموں کا انتظام)
 

حکومتی رقوم کی منتقلی کی سہولت فراہم کرنا

اشیا کے محفوظ ڈپازٹ کے لیے حکومت کو لاکر کی سہولیات کی فراہمی

عمومی بینکاری شکایات کے لیے صارفین کو سہولت بہم پہنچانا
حکومتی شعبوں کو جہاں اور جیسے کی بنیاد پر درکار دیگر بینکاری خدمات

مزید براں، نوٹوں/ کرنسی کے اجرا سے متعلق امور کے مناسب و مؤثر انتظام کے لیے بینک کے کرنسی کے اجرا کے چار سرکل دفاتر موجود ہیں۔
-:دفاتر کا مقام اور ان کی جغرافیائی حدود حسبِ ذیل ہیں

ہر سرکل کی جغرافیائی حدود کرنسی کے اجرا کے سرکل  دفاتر #
صوبہ سندھ  کراچی 1
صوبہ پنجاب بشمول آزاد جموں و کشمیر حکومت  لاہور 2
صوبہ خیبر پختونخوا اور حکومتِ گلگت بلتستان پشاور 3
صوبہ بلوچستان  کوئٹہ 4









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے