•  
    SBP Policy Rate
    11.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    12.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    10.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 13-May-26
    11.90% p.a.
    KIBOR
    As on 14-May-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.71 11.96
    6-M 11.95

    12.2

    12-M 12.1 12.6
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 11.3703%
    3-M 12.0848%
    6-M 12.3499%
    12-M 12.4999%
    (as on May 13, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected
    5-Y Bids Rejected
    10-Y Bids Rejected
    15-Y Bids Rejected
    (as on Apr 28, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y Bids Rejected
    (as on May 13, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    13-May-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    13-May-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 30-Apr-2026
    SBP’s Reserves
    15,850.7
    Bank’s Reserves
    5,442.8
    Total Reserves
    21,293.5

  •  
    As on 14-May-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.6217
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.3463
    Offer:

    278.7714

 
 
 

ڈیٹا کیلنڈر   

ڈیٹا کیلنڈر برائے مئی 2026ء

انفلیشن مانیٹر برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 05 مئی 2026ء تک

بینکوں کی اوسط رواں شرح ہائے مبادلہ برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 06 مئی 2026ء تک

سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 07 مئی 2026ء تک

فنڈز کا بہاؤ برائے مالی سال 25ء
تاریخ اجرا: 08 مئی 2026ء تک

پاکستان کا توازنِ ادائیگی برائے مالی سال 25ء
تاریخ اجرا: 08 مئی 2026ء تک

کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 11 مئی 2026ء تک

کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 11 مئی 2026ء تک

قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیں برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

مرکزی حکومت کا قرضہ برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (پی ایس ایز) کا واجب الادا ملکی قرض برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پاکستان کے قرضوں اور واجبات کا خاکہ برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پاکستان کے قرضوں اور واجبات کا خلاصہ برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات (واجب الادا) برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پاکستان کے خام بیرونی قرض کی پوزیشن بلحاظ شعبہ برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پاکستان کے بیرونی قرض کی واپسی کا خلاصہ (اصل + سود) برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

پاکستان کے بیرونی قرضوں اور واجبات کی واپسی برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

امانت گذاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں (ڈپازٹس) کی تقسیم برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 12 مئی 2026ء تک

بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 13 مئی 2026ء تک

مرکزی بینک کا سروے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 13 مئی 2026ء تک

بینکوں کی قرض گاری کا سروے (بی ایل ایس) برائے تیسری سہ ماہی مالی سال 26ء
تاریخ اجرا: 15 مئی 2026ء تک

قرضے کی قسم کے لحاظ سے نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور ڈپازٹس برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

پاکستانی روپے کی نامیہ / حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک اور شعبہ جات برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

اشیا اور خدمات کی برآمدات اور درآمدات برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

توازنِ تجارت برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالک برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالک برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 (موسمی ردوبدل) کے مطابق برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بلحاظ شعبہ – آئی ایس آئی سی۔ IV وسیع ساخت برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 18 مئی 2026ء تک

خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 19 مئی 2026ء تک

خدمات کی تجارت – تفصیلات برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 19 مئی 2026ء تک

بیرونی سرمایہ کاری پر منافع / منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ ملک برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 20 مئی 2026ء تک

بیرونی سرمایہ کاری پر منافع / منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ شعبہ برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 20 مئی 2026ء تک

بیرونی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع منقسمہ کی واپسی - آئی ایس آئی سی۔ IV وسیع ساخت برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 20 مئی 2026ء تک

بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 22 مئی 2026ء تک

ڈپازٹری کارپوریشن سروے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 22 مئی 2026ء تک

دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 22 مئی 2026ء تک

زری مجموعے (ایم تھری) برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 22 مئی 2026ء تک

شماریاتی بلیٹن برائے مئی 2026ء
تاریخ اجرا: 25 مئی 2026ء تک

زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 25 مئی 2026ء تک

بین البینک بازارِ مبادلہ میں اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ اقدامات برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 25 مئی 2026ء تک

ادائیگیوں کا توازن کیلنڈر سال کی بنیاد پر برائے 2025ء
تاریخ اجرا: 28 مئی 2026ء تک

بین الاقوامی ذخائر اور بیرونی کرنسی کی سیالیت برائے اپریل 2026ء
تاریخ اجرا: 29 مئی 2026ء تک

اسلامی بینکاری بلیٹن برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 29 مئی 2026ء تک

برانچ لیس بینکاری کے اہم اعدادوشمار برائے جنوری تا مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 29 مئی 2026ء تک

بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ کی پیداوار کے منتخب اجزا برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 3 دن بعد تک

صورتِ حال کا بیان ہر ہفتے کے جمعے کو
تاریخ اجرا: ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن تک

ہفتہ وار پریس اعلامیہ بروز جمعہ برائے ہر ہفتہ
تاریخ اجرا: متعلقہ مدت کے 10 ایامِ کار کے اندر

شبینہ ریپو ریٹس برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ

ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ

مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی بازقدر پیمائی
تاریخ اجرا: یومیہ

کائبور کی شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ

بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ

خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: اگلے روز

خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن برائے گذشتہ اختتام ہفتہ
تاریخ اجرا: اگلے اختتامِ ہفتہ پر

پاکستان کی سہ ماہی جی ڈی پی
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد

اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود کوریڈور - تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: جب بھی شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو

بازارِ زر کے سودوں کی تاریخ (ادخال) برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: جب بھی بازارِ زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے

طلبیدہ زر کی منڈی کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ

ثانوی بازار کا یکمشت تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ

اسلامی ٹرانزیکشن کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ

اسلامی طریقوں سے بازارِ زر میں پلیسمنٹ برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ

حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ ای بی این ڈی برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ

حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ مجموعی برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ

اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی
تاریخ اجرا: اسی روز جب مارکیٹ کے شرکا ریپو سہولت استعمال کریں

بازارِ زر کے سودے کی تاریخ (انجذاب)
تاریخ اجرا: جب بھی بازارِ زر کے نئے سودے کا اعلان ہو

شرح ہائے سود کی ساخت گذشتہ کاروباری دن تک
تاریخ اجرا: ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک

زر وسیع (ایم ٹو) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دن تک، ما سوائے نظرِ ثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کی حتمی صورت اور سرکاری تعطیلات سے مشروط ہے

زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ ہفتہ اور مہینہ
تاریخ اجرا: گذشتہ جمعے کی ذخائر کی پوزیشن ہر جمعرات کو، مہینے کے اختتام پر بھی ڈیٹا جاری ہوگا

زربنیاد (آر ایم) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، ما سوائے نظرِ ثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کی حتمی صورت اور سرکاری تعطیلات سے مشروط ہے

پاکستان کی ادائیگیوں کا توازن
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر

تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر

تجارت۔ اشیا و خدمات کی درآمدات
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر

اعتمادِ صارف سروے
زری پالیسی بیان کے ساتھ، زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے پیشگی اجرائی کیلنڈر کے مطابق، جو اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp

زری پالیسی کا اطلاعاتی کمپنڈیم
زری پالیسی بیان کے ساتھ، زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے پیشگی اجرائی کیلنڈر کے مطابق، جو اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp

زری پالیسی بیان
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا ایڈوانس کیلنڈر اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp

اعتمادِ کاروبار سروے
زری پالیسی بیان کے ساتھ جاری کیا گیا، زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے ایڈوانس کیلنڈر کے مطابق، جو اس لنک پر دستیاب ہے:
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp

****