ڈیٹا کیلنڈر برائے فروری 2026ء انفلیشن مانیٹر برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 04 فروری2026ء تک
بینکوں کی اوسط رواں شرح ہائے مبادلہ برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 06 فروری 2026ء تک
سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 09 فروری 2026ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 10فروری 2026ء تک
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 10فروری 2026ء تک
قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیں برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11 فروری 2026ء تک
پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (پی ایس ایز) کا واجب الادا ملکی قرضہ برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11 فروری 2026ء تک
پاکستان کے قرضوں اور واجبات کا خاکہ برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
پاکستان کے قرضوں اور واجبات کا خلاصہ برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11 فروری 2026ء تک
پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات -واجب الادا برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
بیرونی قرضوں کی مجموعی پوزیشن بلحاظ شعبہ برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
پاکستان کے بیرونی قرضے کی ادائیگی کا خلاصہ (اصل رقم+سود) برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
پاکستان کے بیرونی قرضے / واجبات کی ادائیگی برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: 11فروری 2026ء تک
امانت گذاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی تقسیم برائےجنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 12فروری 2026ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 13 فروری 2026ء تک
مرکزی بینک کا سروے برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 13 فروری 2026ء تک
بینک قرض گاری کا سروے (بی ایل ایس) برائے دوسری سہ ماہی مالی سال 26ء
تاریخ اجرا: 15 فروری 2026ء تک
قرضے کی قسم کے لحاظ سے نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 16فروری 2026ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 فروری 2026ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 16 فروری 2026ء تک
پاکستانی روپے کی نامیہ /حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک اور شعبہ جات برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17فروری 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17فروری 2026ء تک
اشیا اور خدمات کی برآمدات اور درآمدات برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
توازنِ تجارت برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے جنوری 2026 ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالک برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالک برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے جنوری 2026 ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ (موسمی ردوبدل) برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بلحاظ شعبہ – آئی ایس آئی سی۔ IV وسیع ساخت برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 17 فروری 2026ء تک
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 18فروری 2026ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور ڈپازٹس برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 18فروری 2026ء تک
خدمات کی تجارت – تفصیلی برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 18فروری 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ ملک برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 19فروری 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ شعبہ برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 19فروری 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع منقسمہ کی واپسی -آئی ایس آئی سی۔IV وسیع ساخت، برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 19فروری 2026ء تک
غیر مالی فہرستی کمپنیوں کے مالی گوشواروں کا تجزیہ ، برائے مالی سال 25ء
تاریخ اجرا: 19فروری 2026ء تک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 20فروری 2026ء تک
بین البینک بازارِ مبادلہ میں اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ اقدامات برائے نومبر 2025ء
تاریخ اجرا: 23فروری 2026ء تک
ڈپازٹری کارپوریشن سروے برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 24 فروری 2026ء تک
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 24 فروری 2026ء تک
زری مجموعے (ایم تھری) برائے جنوری2026ء
تاریخ اجرا: 24 فروری 2026ء تک
شماریاتی بلیٹن برائے فروری 2026ء
تاریخ اجرا: 25 فروری 2026ء تک
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 25فروری 2026ء تک
بین الاقوامی ذخائر اوربیرونی کرنسی کی سیالیت برائے جنوری 2026ء
تاریخ اجرا: 27 فروری 2026ء تک
زرعی قرضے کا ضلع وار ڈیٹا برائے جولائی تا دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: 27فروری 2026ء تک
برانچ لیس بینکاری کی اہم شماریات برائے اکتوبر تا دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: 27 فروری 2026ء تک
اسلامی بینکاری بلیٹن برائے دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: 27 فروری 2026ء تک
نظامِ ادائیگی کا جائزہ برائے دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: 28 فروری 2026ء تک
پاکستان کی بین الاقوامی سرمایہ کاری پوزیشن برائے مالی سال 2025ء
تاریخ اجرا: 28 فروری 2026ء تک
ہر ہفتے کے جمعے کو معاملات کا گوشوارہ
تاریخ اجرا: ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن کے اندر
ہفتہ وار پریس اعلامیہ بروزجمعہ برائے ہر ہفتہ
تاریخ اجرا: متعلقہ مدت کے 10 ایامِ کار کے اندر
شبینہ ریپو ریٹس ، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ
ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی بازقدر پیمائی
تاریخ اجرا: یومیہ
کائبور کی شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ
بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا : اگلے روز
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن برائے گذشتہ اختتام ہفتہ
تاریخ اجرا : اگلے اختتامِ ہفتہ پر
پاکستان کی سہ ماہی جی ڈی پی
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود کوریڈور- تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: جب شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو
بازارِ زر کے سودوں کی تاریخ(ادخال)- برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
طلبیدہ زر کی منڈی کا تجارتی حجم، برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
ثانوی بازار کا یکمشت تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی ٹرانزیکشن کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی طریقوں سے بازارِ زر میں پلیسمنٹ برائے گذشتہ کاروباری دن کی پوزیشن
تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ ای بی این ڈی برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ مجموعی برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی
تاریخ اجرا: اسی روز جب مارکیٹ کے شرکا ریپو سہولت استعمال کریں
بازارِ زر کے سودے کی تاریخ(انجذاب)
تاریخ اجرا: جب بازارِ زر کے نئے سودے کا اعلان ہو
شرح ہائے سود کی ساخت گذشتہ کاروباری دن تک
تاریخ اجرا: ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک
زر وسیع (ایم ٹو) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، ما سوائے نظرِ ثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کی حتمی صورت اور سرکاری تعطیلات سے مشروط ہے
زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ ہفتہ اور مہینہ
تاریخ اجرا: گذشتہ جمعے کی پوزیشن ہر جمعرات کو۔ مہینے کےاختتام پر بھی ڈیٹا توازنِ ادائیگی کے اجرا کے بعد جاری ہوگا
زربنیاد (آر ایم) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، ما سوائے نظرِ ثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کی حتمی صورت اور سرکاری تعطیلات سے مشروط ہے
پاکستان کا توازنِ ادائیگی
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر
تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
تجارت۔ اشیا و خدمات کی درآمدات
تاریخ اجرا: مجلسِ قائمہ کی جانب سے توازن ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
بڑے پیمانے کے منتخب مینوفیکچرنگ اجزا کی پیداوار برائے دسمبر2025ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
غیر فعال قرضے برائے دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: سہ ماہی کے خاتمے کے بعد 7 ہفتے کے اندر
مالی اصابت کے اظہاریے اور بینکوں کا سہ ماہی کمپینڈیم برائے دسمبر 2025ء
تاریخ اجرا: سہ ماہی کے خاتمے کے بعد 7 ہفتے کے اندر
اعتمادِ صارفین کا سروے
زری پالیسی بیان کے ساتھ جاری کیا جائے گا، اور یہ اس لنک پر زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے دستیاب کیلنڈر سے طے ہوگا
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی معلوماتی کمپنیڈیم
زری پالیسی بیان کے ساتھ جاری کیا جائے گا، اور یہ اس لنک پر زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے دستیاب کیلنڈر سے طے ہوگا
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی بیان
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا کیلنڈر اس لنک پر دستیاب ہے
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
اعتمادِ کاروبار کا سروے
زری پالیسی بیان کے ساتھ جاری کیا جائے گا، اور یہ اس لنک پر زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے دستیاب کیلنڈر سے طے ہوگا
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
****
|