ڈیٹا کیلنڈر برائے اپریل 2026ء
انفلیشن مانیٹر برائے مارچ 2026ء
تاریخ اجرا: 03 اپریل 2026ء تک
قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیں برائے فروری 2026ء تاریخ اجرا: 06 اپریل 2026ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے فروری 2026ء تاریخ اجرا: 06 اپریل 2026ء تک
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے فروری 2026ء تاریخ اجرا: 06 اپریل 2026ء تک
بینکوں کی اوسط رواں شرح ہائے مبادلہ برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 06 اپریل 2026ء تک
سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 07 اپریل 2026ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 09 اپریل 2026ء تک
کارکنوں کی ترسیلات زر (موسمی ردوبدل) برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 09 اپریل 2026ء تک
امانت گزاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی تقسیم برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 13 اپریل 2026ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 13 اپریل 2026ء تک
مرکزی بینک کا سروے برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 15 اپریل 2026ء تک
نجی شعبے کے کاروبار کو قرضے بلحاظِ قسم برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 16 اپریل 2026ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 16 اپریل 2026ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 16 اپریل 2026ء تک
پاکستانی روپے کی نامیہ و حقیقی مؤثر شرح مبادلہ اشاریے برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظِ ممالک و شعبہ جات برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
اشیا و خدمات کی برآمدات و درآمدات برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
توازن تجارت برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظِ اجناس و گروپس برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظِ تمام اجناس برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظِ تمام ممالک برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظِ اجناس و گروپس برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظِ تمام اجناس برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظِ تمام ممالک برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
ادائیگیوں کے توازن کا خلاصہ بی پی ایم 6 برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
ادائیگیوں کے توازن کا خلاصہ بی پی ایم 6 (موسمی ردوبدل) برائے مارچ 2026ء
پاکستان میں بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری بلحاظِ شعبہ – آئی ایس آئی سی چہارم وسیع ڈھانچہ برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرضہ و ڈپازٹس برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 20 اپریل 2026ء تک
خدمات کی تجارت (موسمی ردّوبدل) برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 21 اپریل 2026ء تک
خدمات کی تجارت (تفصیلی) برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 21 اپریل 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع و منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظِ ملک برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 21 اپریل 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع و منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظِ شعبہ برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 21 اپریل 2026ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع و منافع منقسمہ کی واپسی – آئی ایس آئی سی چہارم وسیع ڈھانچہ برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 21 اپریل 2026ء تک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس و بیرون ملک قرض گیری برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 22 اپریل 2026ء تک
شماریاتی بلیٹن برائے اپریل 2026ء تاریخ اجرا: 24 اپریل 2026ء تک
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف و ماہانہ تجزیہ برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 27 اپریل 2026ء تک
بین البینک زرِ مبادلہ بازار میں اسٹیٹ بینک کی مداخلت برائے جنوری 2026ء تاریخ اجرا: 27 اپریل 2026ء تک
ڈپازٹری کارپوریشن سروے برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 28 اپریل 2026ء تک
زری مجموعے ایم تھری برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 28 اپریل 2026ء تک
غیر فہرستی کمپنیوں کے سہ ماہی مالی بیانات برائے دسمبر 2025ء تاریخ اجرا: 29 اپریل 2026ء تک
وزیرِ اعظم یوتھ بزنس اور زرعی قرضہ اسکیم کے سہ ماہی اعدادوشمار برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 30 اپریل 2026ء تک
سہ ماہی ایس ایم ای فنانس جائزہ/ ڈیٹا برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 30 اپریل 2026ء تک
پاکستانی معیشت کی کیفیت پر ششماہی رپورٹ برائے 2025-26ء تاریخ اجرا: 30 اپریل 2026ء تک
بین الاقوامی ذخائر و غیر ملکی کرنسی کی سیالیت برائے مارچ 2026ء تاریخ اجرا: 30 اپریل 2026ء تک
صورتِ حال کا بیان ہر ہفتے کے جمعے کو تاریخ اجرا: ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن کے اندر
ہفتہ وار پریس اعلامیہ بروزجمعہ برائے ہر ہفتہ تاریخ اجرا: متعلقہ مدت کے 10 ایامِ کار کے اندر
شبینہ ریپو ریٹس برائے گذشتہ روز تاریخ اجرا: یومیہ
ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی بازقدر پیمائی تاریخ اجرا: یومیہ
کائبور کی شرحیں تاریخ اجرا: یومیہ
بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ تاریخ اجرا: یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک تاریخ اجرا: اگلے روز
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن تاریخ اجرا: اگلے اختتامِ ہفتہ پر
پاکستان کی سہ ماہی جی ڈی پی تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود کوریڈور- سابقہ اعدادوشمار تاریخ اجرا: جب شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو
بازارِ زر کے سودوں کی تاریخ (ادخال) تاریخ اجرا: جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
طلبیدہ زر کی منڈی کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
ثانوی بازار کا یکمشت تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی ٹرانزیکشن کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی طریقوں سے بازارِ زر میں پلیسمنٹ برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ ای بی این ڈی برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ۔ مجموعی برائے گذشتہ کاروباری دن تاریخ اجرا: یومیہ
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی تاریخ اجرا: اسی روز
بازارِ زر کے سودے کی تاریخ (انجذاب) تاریخ اجرا: جب اعلان ہو
شرح ہائے سود کی ساخت تاریخ اجرا: ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک
زر وسیع (ایم ٹو) تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک
زرمبادلہ کے سیال ذخائر تاریخ اجرا: ہر جمعرات
زربنیاد (آر ایم) تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک
پاکستان کا توازنِ ادائیگی تاریخ اجرا: منظوری کے 40 دن کے اندر
تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات تاریخ اجرا: 45 دن کے اندر
تجارت۔ اشیا و خدمات کی درآمدات تاریخ اجرا: 45 دن کے اندر
اعتمادِ صارف سروے
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی کا اطلاعاتی کمپنڈیم
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
زری پالیسی بیان
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
اعتمادِ کاروبار سروے
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
****
|