ڈیٹا کلینڈر برائے جون 2025ء
بینکوں کی اوسط رواں شرح مبادلہبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 05 جون 2025ء تک
قومی بچت اسکیموں کی جمع کردہ بچتیں برائے اپریل 2025 ء
تاریخ اجرا: 05 جون 2025ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے اپریل 2025ء
تاریخ اجرا: 05 جون 2025ء تک
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے اپریل 2025ء
تاریخ اجرا: 05 جون 2025ء تک
انفلیشن مانیٹر برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 06جون 2025ء تک
سرکاری ذخائر کے اثاثہ جات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 06جون 2025ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 11جون 2025ء تک
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 12 جون 2025ء تک
مرکزی بینک کا سروے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 12جون 2025ء تک
امانت گذاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی درجہ بندی برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 12 جون 2025ء تک
بینک کی قرض گاری کا سروے (بی ایل ایس)برائے تیسری سہ ماہی مالی سال 25ء
تاریخ اجرا: 15جون 2025ء تک
جدولی بینکوں کی مجموعی سرمایہ کاری – (اسٹاک) برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
جدولی بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس – (اسٹاک) برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
جدولی بینکوں کے مجموعی قرضے – (اسٹاک) برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
پریس کو اعلامیہ برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج شدہ (غیرمالی) کمپنیوں کے سہ ماہی مالی گوشواروں کا تجزیہ برائے دسمبر 2023ء
تاریخ اجرا: 15جون 2025ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
مالی کارپوریشنز سروے برائے جنوری تا مارچ 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
دیگر مالی کارپوریشنز سروے برائے جنوری تا مارچ 2025ء
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
پاکستان کی بین الاقوامی سرمایہ کاری پوزیشن (بی پی ایم 6 )- خلاصہبرائے مئی 2025ء (سال کی پہلی سہ ماہی)
تاریخ اجرا: 16 جون 2025ء تک
قرضے کی قسم کے لحاظ سے نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 17 جون 2025ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے، برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 17 جون 2025ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 17 جون 2025ء تک
پاکستانی روپے کی نامیہ /حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک اور شعبہ جات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19جون 2025ء تک
اشیا اور خدمات کی درآمدات اور برآمدات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
توازنِ تجارت برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپسبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالکبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالکبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطےبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 19 جون 2025ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
خدمات کی تجارت – تفصیلات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6کے مطابق (موسمی ردو بدل) برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری بلحاظ شعبہ آئی ایس آئی سی۔IV وسیع ساخت، برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور امانتبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 20 جون 2025ء تک
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 25 جون 2025ء تک
تجارت-اشیا اور خدمات کی برآمدات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 25 جون 2025ء تک
تجارت- اشیا اور خدمات کی درآمدات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 25 جون 2025ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ ملک برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 26 جون 2025ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ شعبہ برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 26 جون 2025ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع / منافع منقسمہ کی واپسی –آئی ایس آئی سی۔IV وسیع ساخت برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 26 جون 2025ء تک
ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز سروے برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
زری مجموعے (ایم تھری) –ماہانہ خاکہبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
بین الاقوامی ذخائر اوربیرونی کرنسی کی سیالیتبرائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
پاکستان کے جدولی بینکوں، مائکرو فنانس بینکوں اور ترقیاتی مالی اداروں پر شماریات برائے مئی 2025ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
شماریاتی بلیٹن برائے جون 2025ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
مالی استحکام کا جائزہ برائے 2024ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
مالی شعبے کے مالی گوشوارے کا تجزیہ برائے 2020ء تا 2024ء
تاریخ اجرا: 30 جون 2025ء تک
ہر ہفتے کے جمعے کو معاملات کا بیان
تاریخ اجرا: ہفتے کے اختتام یعنی اتوار سے 5 دن کے اندر
ہفتہ وار پریس اعلامیہ بروزجمعہ برائے ہر ہفتہ
تاریخ اجرا: متعلقہ مدت کے 10 ایامِ کار کے اندر
شبینہ ریپو ریٹس ، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ
ریپو مارکیٹ کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
مارک ٹو مارکیٹ شرح مبادلہ کی بازقدر پیمائی
تاریخ اجرا: یومیہ
کائبور کی شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ
بہ وزن اوسط شرح ہائے مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا : اگلے روز
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن برائے گذشتہ اختتام ہفتہ
تاریخ اجرا : اگلے اختتامِ ہفتہ پر
بڑے پیمانے کے منتخب مینوفیکچرنگ اجزا کی پیداوار برائے اپریل 2025ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد، دو مہینوں کی تاخیر سے
جی ڈی پی کی سہ ماہی شرحِ نمو
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے تین دن بعد
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کوریڈور- تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: جب شرحوں میں تبدیلی کا اعلان ہو
بازارِ زر کے سودے، تاریخ(ادخال)- برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
طلبیدہ زر کی منڈی میں تجارت کا حجم، برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
ثانوی بازار کا مجموعی تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی لین دین کا تجارتی حجم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
اسلامی مالی طریقوں میں بازار زر کی مختص رقوم برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – ای بی این ڈی برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: اگلے روز: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – مجموعی برائےگذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا: اگلے روز: یومیہ
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی
تاریخ اجرا: اسی دن جب مارکیٹ کے شرکا ریپو سہولت استعمال کریں
بازارِ زر کے سودے، تاریخ(انجذاب)
تاریخ اجرا: جب بھی بازار زر کے نئے سودے کا اعلان کیا جائے
شرح ہائے سود کی ساخت گذشتہ کاروباری دن تک
تاریخ اجرا: ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک
زر وسیع (ایم ٹو) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے پر
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، علاوہ نظرثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے، اور سرکاری تعطیل
زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ ہفتہ اور مہینہ
تاریخ اجرا:گذشتہ جمعے کی پوزیشن کا ڈیٹا ہر جمعرات کو جاری کیا جاتا ہے۔ مہینے کے اختتام کا ڈیٹا بھی جاری کیا جاتا ہے۔
زر بنیاد (آر ایم) کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے پر
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11 دنوں تک، علاوہ نظرثانی جو اکتوبر میں اسٹیٹ بینک کے سالانہ مالی گوشواروں کو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے، اور سرکاری تعطیل
پاکستان کا توازنِ ادائیگی
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر
تجارت- اشیا اور خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
تجارت- اشیا اور خدمات کی درآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
رقوم کے بہاؤ کے عبوری حسابات برائے 2024-25ء
تاریخ اجرا:اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ کے شماریاتی ضمیمے کے اجرا کے ساتھ
اعتمادِ صارف سروے
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر (https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp )کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ
زری پالیسی انفارمیشن کمپنڈیم
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر (https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp )کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ
زری پالیسی بیان (ایم پی ایس)
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر یہاں دستیاب ہے
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp
اعتمادِ کاروبار سروے
زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے پیشگی کیلنڈر (https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-calendar.asp )کے مطابق ایم پی ایس کے اجرا کے ساتھ
****
|