اسٹیٹ بینک کے بارے میں/ زری پالیسی کمیٹی 


زری پالیسی کمیٹی دس ارکان پر مشتمل ہوتی ہے: گورنر (چیئرمین)، ایس بی پی بورڈ کے نامزد کردہ تین ارکان، اسٹیٹ بینک کے تین سینئر ایگزیکٹوزجنھیں گورنر نامزد کرتا ہے، ایس بی پی بورڈ کی سفارش پر وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ تین بیرونی ارکان (ماہرین معاشیات)۔ بیرونی ارکان کا تقرر تین سالہ میعاد کے لیے ہوتا ہے۔

 

زری پالیسی کمیٹی کے موجودہ ارکان:  

چیئرمین: ڈاکٹر مرتضیٰ سید
قائم مقام گورنر

ڈاکٹر عنایت حسین
ڈپٹی گورنر ، بینکاری اینڈ ایف ایم آر ایم اسٹیٹ بینک

جناب ارشد محمود بھٹی
ایگزیکٹو ڈائریکٹر - بی پی آر جی اسٹیٹ بینک

ڈاکٹر نوید حامد
بیرونی رکن

ڈاکٹر حاند مختار
بیرونی رکن

ڈاکٹر ایس ایم تراب
بیرونی رکن

 

محمد منصور علی
کارپوریٹ سیکریٹری