شعبۂ امورِ زرمبادلہ  

ہمارے بارے میں
شعبہ امورِ زرمبادلہ ملک میں زرِ مبادلہ کی سرگرمیوں کو سہولت دینے کا ذمہ دار ہے۔ یہ شعبہ زرمبادلہ ضوابط ایکٹ 1947ء، فارن ایکس چینج مینول 2002 اور اسٹیٹ بینک کے شعبہ مبادلہ پالیسی کے جاری کردہ مختلف سرکلروں/ہدایات کے دائرے میں رہ کر کام کرتا ہے۔ اس کی ادارہ جاتی ترتیب شعبہ زرمبادلہ بمقام ایس بی پی بی ایس سی ہیڈآفس، کراچی اور کارپوریشن کے مختلف فیلڈ دفاتر میں واقع زرمبادلہ آپریشنز یونٹس پر مشتمل ہے۔
شعبہ زرمبادلہ پالیسی کے آپریشنل بازو کے طور پر شعبہ زرمبادلہ آپریشز کی بنیادی ذمہ داریوں میں برآمدی وصولیوں کی واپسی، تجارتی، نجی اور سرکاری زرمبادلہ کی ترسیلات، برآمد کنندگان کی خاطر متعارف کرائی جانے والی زرِ اعانت کی حکومتی اسکیموں کے لیے درخواستوں کی پراسیسنگ وغیرہ اور ملک میں زرمبادلہ سے متعلق لین دین کے حوالے سے مختلف نفعوں/ اعدادشمار کو جمع اور تجزیہ کرنا شامل ہے۔

سرکلرز
ایف ای او ڈی سرکلر لیٹر نمبر 03 برائے 2018ء – برآمدات کے زائد المیعاد کیسوں کی اطلاع

ای پی ڈی کا سرکلر لیٹر نمبر 19 برائے 2018ء، ملکی ٹیکسوں اور لیویز کا ڈرابیک (نان ٹیکسٹائل) حکمنامہ، 2018ء اور ڈیوٹی ڈرا بیک آف ٹیکسز آرڈر، 2018ء تا 2021ء، ضمیمہ سوم

ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 18 برائے 2018ء، لوکل ٹیکسوں اور لیویز کا ڈرابیک (نان ٹیکسٹائل) حکم 2017ء ضمیمہ XII

ایف ای او ڈی سرکلر لیٹر نمبر1 برائے 2018ء – برآمدات کے زائد المعیاد کیسز اور پری ایجوڈیکیشن معلومات/ دستاویزات جمع کرانا

ایف ای او ڈی (ایف ای او ایم اینڈ انفورسمنٹ)/ 5006/ سرکلر/ برآمدات/01/2018ء – برآمدات کے زائد المعیاد کیسز کے حوالے سے پری ایجوڈیکیشن معلومات/ دستاویزات جمع کرانے کی فہرستضمیمہ - الف - ضمیمہ- ب

ایف ای او ڈی سرکلر لیٹر نمبر 047 برائے 2018ء – ٹیکسوں کے ڈرابیک کا حکمنامہ، 2017-18ء

ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 24 اور 25 برائے 2017ء/ ٹیکسوں کے ڈیوٹی ڈرابیک کا حکمنامہ 2017-18ء (ٹیکسٹائل) اور ملکی ٹیکسوں اور لیویز کے ڈرابیک (نان ٹیکسٹائل) کا حکمنامہ، 2017ء – ضمیمہ سوم

ایف ای او ڈی سرکلر/ درآمدات / او اے / 2015ء/ 23 اگست 2016ء – معیاربند فارمیٹ پر درآمدات کے اوپن اکاؤنٹ کیسز کا مرکزی اندراج – ضمیمہ –الف - ضمیمہ - ب

ایف ای او ڈی (ایف ای او ایم اینڈ انفورسمنٹ)/ 15637/ سرکلر/ برآمدات/01/2017ء / 7 جولائی، 2017ء – وی 11 اور ای ایف ایز کے مشترکہ رپورٹ جیسے وی -20 میں زائد المیعاد ہےضمیمہ الف

ایف ای او ڈی/ ایکس – اکاؤنٹ/ 23807/ سرکلر/ ایف ای – اختصاص/ 01 / 2017ء/ 3 اکتوبر 2017ء- ایف ای اختصاصی کیسوں کو جمع کرانے کے لیے معیار بند فارمیٹضمیمہ – الفضمیمہ - ب

 









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے