اسٹیٹ بینک کے بارے میں 

 زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)  

 زری پالیسی کمیٹی کے اختیارات اور وظائف 

زری پالیسی کمیٹی کے اختیارات اور وظائف اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ، 1956ء (ترمیم شدہ 28 جنوری 2022ء)
:میں یوں بیان کیے گئے ہیں
’’بینک کے مقاصد حاصل کرنے کے لیے زری پالیسی کمیٹی درج ذیل کام کرے گی  

      زری پالیسی تشکیل دے گی، بشمول اُن فیصلوں کے جن کا تعلق وساطتی زری مقاصد، کلیدی شرح ہائے سود اور پاکستان میں ذخائر کی رسد سے ہوگا، اور ان فیصلوں کے نفاذ کے لیے ضوابط بنائے گی،

الف۔

        زری پالیسی بیان اور زری پالیسی کے دیگر اقدامات کی منظوری دے گی اور جاری کرے گی،

ب۔ 

          قانون کے تحت اپنے اوپر عائد ہونے والے دیگر وظائف انجام دے گی، اور

ج۔

            اس ایکٹ کے تحت اپنے وظائف کی انجام دہی کے دوران پیش آمدہ ذیلی سرگرمیاں بھی انجام دے گی‘‘۔

د۔
   









زری پالیسی کمیٹی کے موجودہ ارکان
 
جناب جمیل احمد
چیئرپرسن گورنر، اسٹیٹ بینک
پروفائل
ڈاکٹر عنایت حسین
ڈپٹی گورنر ، بینکاری اینڈ ایف ایم آر ایم اسٹیٹ بینک
جناب سلیم اللہ
ڈپٹی گورنر ، فنانس، شمولیت اور اختراع
جناب محمد علی ملک
ایگزیکٹو ڈائریکٹر - ایف ایم آر ایم، اسٹیٹ بینک
       
ڈاکٹر نوید حامد
بیرونی رکن
ڈاکٹر حاند مختار
بیرونی رکن
ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین
بیرونی رکن
     
جناب نجف یاورخان
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس بی پی بورڈ
جناب محمد علی لطیف
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس بی پی بورڈ
جناب فواد انور
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس بی پی بورڈ
     
زری پالیسی کمیٹی کے سیکرٹری

جناب فیاض الرحمان
کارپوریٹ سیکرٹری