| 
  
    | طلب کے اعدادوشمار |  
    | اے 2 ایف ایس 2008ء | اے 2 ایف ایس 2015ء |  |  
    | 11% | 16% | الف۔ بینک سے وابستہ |  
    | 1% | 7% |  |  
    | 12% | 23% | 
      رسمی سہولت یافتہ (الف + ب)
 |  
    | 32% | 24% | ج۔ غیر رسمی سہولت یافتہ |  
    | 44% | 47% | 
      مالی خدمت یافتہ (الف + ب + ج)
 |  
    | 56% | 53% |  |  
    | ماخذ: مالیات تک رسائی سروے، 2015ء |  
 
  
    | رسد کے شماریات |  
    | 54 | 
      بینکوں اور ڈی ایف آئیز کی تعداد
 |  
    | 13,134 | برانچوں کی تعداد |  
    | 12,000 | اے ٹی ایم |  
    | 44,000 | پی او ایس |  
    | 310,000 | بی بی ایجنٹس |  
    | 43,000,000 | کھاتوں کی کل تعداد |  
    | 7,000,000 | قرض گیروں کی کل تعداد |  
    | ماخذ: بینک دولت پاکستان |  
 | 
  
      | ایکشن پلان |  
      | این ایف ایس پر عمل درآمد کے لیے درج ذیل اقدامات پر توجہ مرکوز ہے:
 
      کھاتہ کھولنے میں مدد کرنا، جیسے موبائل (ایم) والٹ اور  آسان کھاتے جو  رسائی اور  تعداد  میں اضافہ کریں۔رسائی کے مراکز میں اضافہ کرنا، جیسے بینک کی برانچیں، بینک کے عاملین، اےٹی ایم، پوائنٹ آف سیل مشینیں، وغیرہ۔نیشنل پیمنٹ گیٹ وے پر عمل درآمد / پاکستان بین البینک بروقت چکتائی کے نظام (PRISM) / (RTGS) میں بتدریج بہتری/ تبدیلی وہ نظام جو کاروبار اور اداروں کو ترسیلات زر کے بروقت حصول اور انتظام کے قابل بنا سکے اور ای کامرس کو فروغ دے سکے۔چھوٹے اور بہت چھوٹے  کاروباری اداروں کو آسان اور ضرورت پر مبنی قرض مصنوعات فراہم کرنے کے لیے بینکوں کی استعداد بڑھانا |  | 
  
  
  
  
  
  
  
   
  
 |