شعبۂ اکاؤنٹس 

مقصد
شعبۂ اکاؤنٹس کو ایسے پیشہ ور افراد پر مشتمل ٹیم بنانا جو بدلتے ہوئے حالات کے مطابق بینکاری اور سپورٹ کی مؤثرخدمات اس طرح فراہم کرے جس سے فریقوں کا اعتماد حاصل ہو سکے۔

نصب العین
متعلقہ فریقوں کو بدلتے ہوئے حالات کے مطابق معیاری خدمات فراہم کرنا۔

ہمارے بارے میں
ایس بی پی بی ایس سی کا شعبۂ اکاؤنٹس ، ایس بی پی بی ایس سی کے 16 فیلڈ دفاتر کے اکاؤنٹس کو یکجا کرنے کا بنیادی فریضہ انجام دینے کے ساتھ ساتھ بی ایس سی کے مالی گوشواروں کی تیاری، سالانہ آمدنی اورسرمایہ جاتی بجٹ بنانے ، اس کی نگرانی اور بی ایس سی کے اثاثوں (مادی کے ساتھ ان کے سسٹم ڈیٹا کا) کا انتظام کرتا ہے۔ دیگر فرائض میں مختلف فیلڈ دفاتر میں انجام دیے جانے والے بینکاری آپریشنز کی نگرانی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے کھاتوں کے مالی ڈیٹا کا انتظام اور مطلوبہ طریقہ کار کے تحت رپورٹنگ ، ایف بی آر ٹیکسوں اور زکوٰۃ کو یکجا کرنا اور اس کی رپورٹنگ شامل ہیں۔









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے