شعبۂ عمومی خدمات  

ہمارے بارے میں
شعبۂ عمومی خدمات (جی ایس ڈی) اسٹیٹ بینک اور ایس بی پی بی ایس سی کو کفایتی اور معیاری خدمات کی فراہمی کا ذمہ دار ہے۔ خریداری اس شعبے کی ایک اہم ذمہ داری ہے جو آئی ٹی آلات و خدمات کی خریداری، پیشہ ورانہ مشاورتی خدمات، گاڑیوں، دفتری سامان، فرنیچر اور تنصیبی سامان، ادویات وغیرہ سمیت ایک وسیع رینج کا احاطہ کرتی ہے۔

جی ایس ڈی بینک کے ملازمین اور ان کے اہل زیرِ کفالت افراد کو نگہداشتِ صحت کی معیاری نیز کفایتی خدمات فراہم کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ یہ ملازمین کی تنخواہوں اور ان کی ریٹائرمنٹ اور دیگر فوائد پر عمل درآمد کا انتظام بھی کرتا ہے۔









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے