شعبۂ داخلی تحفظِ بینک 

ہمارے بارے میں
شعبۂ داخلی تحفظِ بینک (آئی بی ایس ڈی) ایک ایسا ماحول قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے جو مضبوط داخلی سیکورٹی فوج کے ساتھ جدیدی سیکورٹی آلات استعمال کرتے ہوئے بینک کے ملازمین، اثاثوں اور انفراسٹرکچر کو سیکورٹی اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ آئی بی ایس ڈی بعض سیکورٹی / قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی تعاون کرتا ہے اور پورے اسٹیٹ بینک، ایس بی پی بی ایس سی اور اس کے فیلڈ دفاتر، نیز نباف میں سیکورٹی کے رہنما خطوط/ ہدایات کے مناسب نفاذ کو یقینی بناتا ہے۔









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے