شعبۂ انتظامی امور برا ئے افرادی قوت 

ہمارے بارے میں
شعبۂ انتظامی امور برا ئے افرادی قوت (ایچ آر ایم ڈی) ہنرمند افرادی وسائل کی فراہمی، ملازمین کی بہتری، مراعات اور فوائد کا انتظام، کارکردگی کا انتظام اور صنعتی تعلقات سمیت وہ افعال انجام دیتا ہے جو ایس بی پی بی ایس سی کے لیے اسٹریٹجک طور پر اہم اور انتہائی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ مزید برآں ، ایچ آر/ تربیت پرداخت کے متعلق پالیسی کے تمام پہلوؤں کا مسلسل جائزہ اور بینک کے مجموعی مقصد/نصب العین کے مطابق تمام پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنانا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔

شعبہ اپنی کثیرالجہتی حکمتِ عملی کے ذریعے ٹیلنٹ کے مربوط انتظام سے ادارے کی افرادی وسائل کی استعداد بڑھانے کا عزم رکھتا ہے اور ادارے کی ماہئیتِ قلبی کے لیے تبدیلی کے لیے طے کردہ انتظامی اقدامات کے کامیاب عمل درآمد میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ سالمیت کے اصولوں اور میرٹ کی بنیاد پر فیصلہ سازی پر بھی سختی سے کاربند رہتا ہے جو اس معتبر ادارے کے بنیادی اوصاف میں شامل ہیں۔









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے