شعبۂ برائے ترقیاتی مالیات (ڈی ایف ایس ڈی) 

تعارف
ایس بی پی بی ایس سی میں شعبۂ ترقیاتی مالی معاونت (ڈی ایف ایس ڈی) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا مقصد ملک میں ایک جامع مالی نظام کی تیاری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کوششوں میں اضافہ کرنا ہے، جو معیشت کے مختلف زمروں کی مالی خدمات کی ضروریات کو پورا کر سکے۔ یہ مندرجہ ذیل امور کے حوالے سےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالی شمولیتی گروپ (ایف آئی جی) کے کردار کی تکمیل کرتا ہے:

الف۔ مختلف سرگرمیوں کے ذریعے اسٹیٹ بینک کی متنوع پالیسیوں، اقدامات اور اسکیموں کی نگرانی نیز ان کے بارے میں آگاہی اور معلومات کی ترسیل؛ اور
ب۔ اسٹیٹ بینک کی برآمدی نومالکاری اسکیموں (ای ایف ایس)، کریڈٹ گارنٹی اسکیموں (سی جی ایس) اور دیگر اعانتی اسکیموں کا عملی انتظام/ عمل درآمد۔
اس مقصد کے لیے شعبے نے ایس بی پی بی ایس سی کے 16 علاقائی دفاتر میں اپنے یونٹس قائم کیے ہیں جو متعلقہ فریقوں کے ساتھ مسلسل رابطے کے لیے مقامی رابطہ مراکز کے طور پر کام کرتے ہیں۔

قومی مالی خواندگی پروگرام کا نیوز لیٹر
برانچ لیس بینکاری کے تربیت یافتہ ایجنٹوں کی فہرست









  انعامی بانڈز
برائے رابطہ
روپے کو پہچانو
آسامیاں
ایس بی پی بی ایس سی آرڈیننس
علاقائی دفاتر
مطبوعات
اسپورٹس کمیٹی
لسٹ آف مینیجنگ ڈائریکٹر ا
یس بی پی بی ایس سی
(2002ء تاحال)
پہلا صفحہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز
شعبے