•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 22-Apr-24
    22.55% p.a.
    KIBOR
    As on 23-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.54 21.79
    6-M 21.3

    21.55

    12-M 20.63 21.13
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 23-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.375
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.1881
    Offer:

    278.6278

 
 
 
 
  شعبہ ٹریژری آپریشنر  

شعبہ ٹریژری آپریشنز(ٹی او ڈی) اسٹیٹ بینک کے مختلف شعبوں کی جانب سے کی جانے والی زرمبادلہ سے متعلقہ سرگرمیوں اور غیر ملکی کرنسی میں ادائیگیوں/ لین دین کو یکجا کرنے کے لیے 2006ء میں قائم کیا گیا تھا، تاکہ زرمبادلہ کے لین دین کی اثرانگیزی اور انضباط کو بہترین بین الاقوامی روایات کے مطابق یقینی بنایا جاسکے۔ یہ اس دور میں ہوا جب زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے اضافہ ہورہا تھا۔ اندرونی سرمایہ کاریوں کے ساتھ فنڈز کو بیرونی فنڈز منیجرز کے پاس بھی رکھوایا گیا تھا۔ نگہبانی کی خدمات میں فنڈز منتظمین کی سرگرمیوں/ کارکردگی کی نگرانی اور ایس بی پی کی طرف سے تسکازت کی تحویل بھی شامل کردی گئی تھی۔ انتظامیہ کا مذکورہ بالا فیصلہ پیشہ ورانہ مہارت پر منتج ہوا، جس کے تحت ماہرین کی بھرتی، بہترین بین الاقوامی روایات کا اطلاق اور اندرونی و بیرونی منتظمینِ زرِمبادلہ کی جانب سے زرِمبادلہ سے متعلقہ سرگرمیوں میں اثر انگیزی اور کردار کی صراحت کی گئی، جوکہ ایس بی پی کے اندر آئی ایم آئی ڈی/ ڈی ایم ایم ڈی اور بیرونی طرف سے فنڈز منتظمین/ نگہبان ہیں۔ اس عمل اور مصنوعات کی اقسام میں بتدریج بہتری کے ساتھ یہ شعبہ کامیابی سے کئی امور میں معیاری خدمات انجام دے رہا ہے، جو درج ذیل ہیں۔ ٹی اوڈی شعبہ ایف ایم آر ایم کے زیرِ انتظام زرمبادلہ کے ذخائر کی ٹریڈ پراسیسنگ کے فرائض انجام دیتا ہے، جس کے لیے زرمبادلہ، بازارِزر اور معینہ آمدن تمسکات کے امور میں مختلف اقسام کی لین دین کی جاتی ہے۔

ٹی او ڈی، اکاؤنٹنگ، تطبیق، زرمبادلہ کے ذخائر کے جزدان کی تخمینہ کاری کی آزادانہ تصدیق جوچھ فنڈ منتظمین کو تفویض کی گئی ہے اور متعلقہ ایم آئی ایس کے بروقت اجرا کو یقینی بناتی ہے۔ ٹی او ڈی اسٹیٹ بینک کے شعبوں اور حکومت پاکستان کی طرف سے زرمبادلہ میں بین الاقوامی ادائیگیاں کرتا ہے۔ ٹی او ڈی مجموعی ذخائر کے انتظام کے جزدان پر اسٹیٹ بینک کی انتظامیہ، ایس بی پی سرمایہ کاری کمیٹی اور مرکزی بورڈ کی کمیٹیوں وغیرہ کو ایم آئی ایس جاری کرتا ہے۔ ٹی او ڈی نوسٹرو اکاؤنٹس نظمیات اور انتظامِ نقد آپریشنز کے امور سرانجام دیتا ہے۔ ٹی او ڈی مرکزی بینک کے متعلقہ شعبوں کے لیے آئی ایم ایف کے مکتوب کی ذمہ داری(جب بھی ضرورت) سے بھی عہدہ برآ ہوتا ہے۔

ٹی او ڈی اسٹیٹ بینک کے شعبوں کو غیر ملکی ہم منصب شعبوں/ نوسٹرو کے لیے پیغام رسانی کی ترسیل اور ایس بی پی کے متعلقہ شعبوں، ایس بی پی - بی ایس سی دفاتر کے لیے آنے والے پیغامات ان تک پہنچانے میں فوری معاونت کرتا ہے۔ ٹی او ڈی مختلف ٹریڈ پراسیسنگ امور کو خود کار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ٹی او ڈی انتظامِ ذخائر آپریشنز سے متعلقہ مختلف آڈیٹرز سے رابطہ کاری کرتا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS