•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 25-Apr-24
    22.77% p.a.
    KIBOR
    As on 26-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.47 21.72
    6-M 21.18

    21.43

    12-M 20.47 20.97
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 19-Apr-24
    SBP’s Reserves
    7,981.2
    Bank’s Reserves
    5,299.3
    Total Reserves
    13,280.5

  •  
    As on 26-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.3883
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.2212
    Offer:

    278.6609

 
 
 
 
  شعبہ قانونی خدمات 

شعبہ قانونی خدمات (ایل ایس ڈی)اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں کے مختلف وظائف سے متعلق معاونت اور ماہرانہ رائے فراہم کرتا ہے۔ بنیادی طور پرایل ایس ڈی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے نئے فیصلوں کی بابت ممکنہ قانونی خطرات کے حوالے سے مشورہ دیتا ہے تاکہ اسٹیٹ بینک کو مستقبل میں قانونی خطرات سے تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ ان قانونی معاملات کا تعلق اہم دفتری فیصلوں، قومی اور بین الاقوامی سطح کے بندوبست، اور عمومی جاری آپریشنز سے ہے، جن کا اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔ یہ شعبہ اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے مفاد کا تحفظ کرنے کے لیے مختلف عدالتوں و دیگر فورمز پر حاضری یقینی بناتا ہے۔ یہ شعبہ زرمبادلہ کی بابت عدالتی عمل میں فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ(ایف ای آر اے) 1947ء کے تحت ایجوڈی کیٹنگ افسران کی معاونت کرتا ہے۔

تزویراتی طور پر یہ شعبہ نئی قانون سازی اور موجودہ قوانین میں ترامیم کے لیے فریق شعبوں کو پیشکش کے ساتھ ان کی معاونت بھی کرتا ہے، تاکہ انہیں ابھرتے ہوئے معاشی ماحول سے ہم آہنگ کیا جاسکے ۔ ان میں ایس بی پی ایکٹ 1956ء، بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962(بی سی او ،1962)، فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ،1947(ایف ای آر اے،1947) و دیگر قابل اطلاق قوانین شامل ہیں، تاہم شعبے کا کردار محض انہی قوانین تک محدود نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ابھرتے ہوئےمعاشی رجحانات کے تناظر میں نئے قوانین کے نفاذ میں معاونت فراہم کی جاتی ہے۔ یہ شعبہ قابل اطلاق قوانین کے مطابق اسٹیٹ بینک کے دفتری امور کو چلانے کے لیےقواعد، ضوابط، رہنما ہدایات تشکیل دینے میں دیگر فریق شعبوں کے ساتھ شراکت داری کرتا ہے۔

شعبہ ہذٰا کے درج ذیل اہم وظائف ہیں؛
بینکاری سے متعلق تمام امور میں قانونی معاونت فراہم کرنا۔ بینکاری میں قانونی معاونت 1
کارپوریٹ سے متعلقہ تمام امور میں قانونی معاونت فراہم کرنا۔ کارپوریٹ قانونی معاونت 2
عدالتی معاملات میں معاونت فراہم کرنا ، جس میں بیرونی قانونی ماہرین اور وکلاء سےرابطہ کاری بھی شامل ہے۔ قانونی چارہ جوئی 3
دفتری معاملات میں انتظامی معاونت فراہم کرنا، عدالتی احکامات اور بورڈ سے متعلقہ امورکی تعمیل یقینی بنانا اور شعبہ قانون کی لائبریری کا انتظام بھی سنبھالنا۔ پراجیکٹ، تعمیل اور معاونتی خدمات 4


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS