•  
    SBP Policy Rate
    10.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    11.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    9.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 23-Apr-26
    9.73% p.a.
    KIBOR
    As on 24-Apr-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.02 11.27
    6-M 11.18

    11.43

    12-M 11.44 11.94
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 10.6982%
    3-M 11.4380%
    6-M 11.1549%
    12-M 11.8900%
    (as on April 15, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 12.5000%
    3-Y 12.5000%
    5-Y 12.5000%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y 12.4000%
    (as on Mar 26, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y 95.3397
    (as on April 15, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    29-Apr-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    29-Apr-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 17-Apr-26
    SBP’s Reserves
    15,079.6
    Bank’s Reserves
    5,530.9
    Total Reserves
    20,628.5

  •  
    As on 24-Apr-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.8533
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.5886
    Offer:

    279.0137

 
 
 
 
  شعبہ اطلاعی ٹیکنالوجی (آئی ٹی ڈی)  

شعبہ کا تعارف

شعبہ اطلاعی ٹیکنالوجی (آئی ٹی ڈی) آئی ٹی سلوشنز پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے ، جس کا مقصد کارکردگی بڑھانا، پیداوار میں اضافہ کرنا، آپریٹنگ لاگت میں کمی لانا، استعمال کنندگان کی کارکردگی بڑھانا اور ادارے کے عمومی کاروباری اہداف کا حصول ہے۔ شعبہ اطلاعی ٹیکنالوجی کی کاروباری حکمت عملی بنیادی ڈھانچے کا قیام اور اس میں اضافہ کرنا ہے ، تاکہ ملک گیر ڈیٹا سینٹرز، سسٹم ہوسٹنگ اور پروژننگ، ڈھانچے کے تحفظ کے لیے اقدامات، اسٹیٹ بینک اور بی ایس سی کے دفاتر میں ایپلی کیشن سرورز اور ڈیٹا بیسز کی خودکاریت اور بینک دولت پاکستان اور اس کے ذیلی اداروں کو قدرِ اضافی خدمات بھی فراہم کی جاسکیں ۔

نصب العین

اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں میں کارپوریٹ اطلاعی ٹیکنالوجی کی معاونت فراہم کرنا اور اس کے انتظام و نگرانی کا بندوبست کرنا۔

شعبہ اطلاعی ٹیکنالوجی کے متعلقہ فریق
• اسٹیٹ بینک کے تمام شعبے
• بی ایس سی کے تمام دفاتر
• نباف کے کیمپس
• ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن
• بیرونی صارفین (آئی ٹی ڈی بینکوں اور دیگر مالی کمپنیوں کو ای سی آئی بی، آر ٹی جی ایس، ایف بی آر اور ڈیٹا ویئرہاؤس کی بابت بنیادی ڈھانچے کی سطح پر تکنیکی معاونت اور تعاون کی فراہمی )

آئی ٹی ڈی کی فراہم کردہ خدمات
• انفراسٹرکچر (نیٹ ورک کنیکٹیوٹی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی، سسٹم ہوسٹنگ اور انتظامِ کاروبار اور اطلاعی ٹیکنالوجی کا نظام سسٹم تک رسائی، ایم میل۔ انٹرنیٹ، سینٹرل فائل اسٹوریج)
• سسٹم(ڈیسک ٹاپ، ایپلی کیشنز، اور انفراسٹرکچر معاونت)
• بزنس ایپلی کیشنز کی دستیابی اور بیک اپس
• مرکزی، بیک اپ اور حادثات سے بحالی کے مقامات پر ڈیٹا سینٹر کا انتظام
• آئی ٹی سیکورٹی آپریشنز
• استعمال کنندہ کی تربیت (اطلاعی ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال یقینی بنانے کے لیے ملک گیرتربیت کا اہتمام)

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS