•  
    SBP Policy Rate
    10.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    11.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    9.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 23-Apr-26
    9.73% p.a.
    KIBOR
    As on 24-Apr-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.02 11.27
    6-M 11.18

    11.43

    12-M 11.44 11.94
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 10.6982%
    3-M 11.4380%
    6-M 11.1549%
    12-M 11.8900%
    (as on April 15, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 12.5000%
    3-Y 12.5000%
    5-Y 12.5000%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y 12.4000%
    (as on Mar 26, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y 95.3397
    (as on April 15, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    29-Apr-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    29-Apr-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 17-Apr-26
    SBP’s Reserves
    15,079.6
    Bank’s Reserves
    5,530.9
    Total Reserves
    20,628.5

  •  
    As on 24-Apr-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.8533
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.5886
    Offer:

    279.0137

 
 
 
 
  شعبہ بین الاقوامی بازار اور سرمایہ کاری 

شعبہ بین الاقوامی بازار اور سرمایہ کاری (آئی ایم آئی ڈی) کو ستمبر2006ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ شعبہ بینک دولت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی سرمایہ کاری کا ذمہ دار ہے۔ آئی ایم آئی ڈی کی اہم ذمہ داریوں میں تمام منظور شدہ کرنسیوں کی نقدی کے بہاؤ کا انتظام اور انہیں متنوع بنانا، حکومتی ادائیگیوں اور اکتشاف کا انتظام شامل ہے۔ شعبہ ہذا نئی سرمایہ کاری مصنوعات اور اثاثوں کی اقسام کی نشاندہی اور تخمینہ لگاتا ہے تاکہ زرمبادلہ کے ذخائر کی سرمایہ کاری کی جاسکے، سرمایہ کاری پالیسی کا جائزہ لیتا اور اس میں تبدیلیوں کی سفارش کرتا ہے، تزویراتی اثاثوں کا اختصاص، تحفظ ، سیالیت اور منافع کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے اختیارات اور نشانیے طے کرنا۔ آئی ایم آئی ڈی زرمبادلہ کے ذخائر کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتا ہے اور نئے بیرونی فنڈ منتظمین کی تلاش کا بھی ذمہ دار ہے۔ یہ شعبہ ریاستی تمسکات میں سرمایہ کاری کے لیے حکمت عملی وضع اور اس پر عملدرآمد بھی کرتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS