•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 17-Apr-24
    21.67% p.a.
    KIBOR
    As on 18-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.67 21.92
    6-M 21.43

    21.68

    12-M 20.85 21.35
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 18-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4363
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.2314
    Offer:

    278.6712

 
 
 
 
  شعبہ ملکی بازار و زری انتظام  

ستمبر 2006ء میں ایس بی پی کی جامع ڈھانچہ سازی کے نتیجے میں شعبہ ملکی بازار و زری انتظام (ڈی ایم ایم ڈی) قائم کیا گیا، جس کا مقصد مرکزی بینک کو ایک متحرک ادارے میں تبدیل کرنا تھا جو مالی بازاروں کی بڑھتی ہوئی جدت کے تناظر میں زیادہ اثر پذیر ہو۔ ڈی ایم ایم ڈی، سابقہ شعبہ مبادلہ و انتظامِ قرض کے تحلیل کیے جانے سے معرض وجود میں آیا ہے، جوکہ 2000ء میں مرکزی بینک کے سابقہ محکموں شعبہ تمسکات اور زرمبادلہ ڈیلنگ روم کے انضمام کے نتیجے میں وجود میں آیا تھا۔ اپریل 2011ء میں شعبہ مالی بازار حکمت عملی و برتاؤ کو ڈی ایم ایم ڈی میں ضم کردیا گیا۔ اسی طرح مطلوبہ نقدِ محفوظ(سی آر آر) اور سیالیت کی لازمی شرح (ایس ایل آر) سے متعلقہ پالیسی امور مالی ماخوذیات کاروباری ضوابط سے متعلق امور جوکہ پہلے شعبہ بینکاری نگرانی (بی ایس ڈی) کے دائرہ کار میں آتے تھے، انہیں ڈی ایم ایم ڈی کو تفویض کردیا گیا ہے۔

ڈی ایم ایم ڈی کا بنیادی مقصد بینک دولت پاکستان کے زری پالیسی موقف پر عملدرآمد کرانا ہے۔ ڈی ایم ایم ڈی مالی منڈی اور سیالی نظمیات کو موثر بنانے کے لیے ملکی مالی منڈیوں میں پالیسی اقدامات کرتا ہے۔ ڈی ایم ایم ڈی کے اہم امور درج ذیل ہیں۔

زری، زرمبادلہ اور ماخوذہ بازار کی سرگرمیوں کی نگرانی
روایتی اور اسلامی بینکوں کے لیے زری اور سیالی نظمیات کے آپریشنز کا اعلان و انعقاد کرنا۔
کوریڈور سہولت کے تحت مالی اداروں کو فنڈز کی فراہمی اور انجذاب
حکومت کی جانب سے ایم ٹی بی، پی آئی بی، اجارہ صکوک تمسکات کی نیلامی کرنا
بینکوں کی ٹریژریوں کے لین دین کی کارروائیوں کی نگرانی کرنا تاکہ ایس بی پی ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنایا جاسکے
زرمبادلہ کے ذخائر کا تجزیہ اور رپورٹنگ اور بیرونی قرض کی باز ادائیگیوں کی انتظام کاری اور اسٹیٹ بینک کی ملکی بازار کے زرمبادلہ کی سرگرمیوں کو پایہ تکمیل پہنچانا
بنیادی ڈیلروں، مارکیٹ پراڈکٹ ضوابط، زرمبادلہ کے اکتشاف کی حد، اور سی آر آر/ ایس ایل آر
ماخوذہ ضوابط کی تشکیل اور کمرشل بینکوں سے ماخوذہ لین دین کی درخواستوں پر عملدرآمد سے متعلق پالیساں بنانا

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS