•  
    SBP Policy Rate
    10.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    11.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    9.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 23-Apr-26
    9.73% p.a.
    KIBOR
    As on 24-Apr-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.02 11.27
    6-M 11.18

    11.43

    12-M 11.44 11.94
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 10.6982%
    3-M 11.4380%
    6-M 11.1549%
    12-M 11.8900%
    (as on April 15, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 12.5000%
    3-Y 12.5000%
    5-Y 12.5000%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y 12.4000%
    (as on Mar 26, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y 95.3397
    (as on April 15, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    29-Apr-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    29-Apr-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 17-Apr-26
    SBP’s Reserves
    15,079.6
    Bank’s Reserves
    5,530.9
    Total Reserves
    20,628.5

  •  
    As on 24-Apr-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.8533
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.5886
    Offer:

    279.0137

 
 
 
 
  دفتر کارپوریٹ سیکریٹری 

دفتر کارپوریٹ سیکریٹری بورڈ، اس کی کمیٹیوں اور بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کے انعقاد کا بندوبست کرتا ہے اور بورڈ کے فیصلوں کے مؤثر عملدرآمد کے لیے قوانین و ضوابط کی تعمیل یقینی بناتا ہے۔ یہ شعبہ ادارے میں مؤثر کارپوریٹ گورننس یقینی بناتا ہے اور اس امر کو بھی یقینی بناتا ہے کہ بورڈ کے ارکان کو متعلقہ معلومات دستیاب ہوں تاکہ باخبر فیصلہ سازی کے عمل میں معاونت ہوسکے۔

کارپوریٹ سیکریٹری کو ایس بی پی بورڈ اور زری پالیسی کمیٹی کے لیے بطور سیکریٹری کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کارپوریٹ نظم و نسق کی اچھی روایات کے مطابق اسے ایس بی پی بورڈ کی تمام کمیٹیوں کے سیکریٹری کے طور پر بھی فرائض انجام دینے ہوتے ہیں تاکہ بورڈ اور اس کی کمیٹیوں کے درمیان اعلیٰ سطح کا ربط یقینی بنایا جاسکے۔ مزید برآں، یہی شعبہ اسٹیٹ بینک کے کلیدی انتظامی مشاورتی فورمز کو سیکریٹری کی خدمات بھی فراہم کرتا ہے، جو کہ کارپوریٹ مینجمنٹ ٹیم (سی ایم ٹی) اور سی ایم ٹی- سربراہانِ شعبہ جات فورم ہیں۔

شعبہ ہذٰا گورنر / ڈپٹی گورنرز اور بورڈ کے ڈائریکٹرز سے متعلقہ معاملات پر وفاقی حکومت سے بھی رابطے میں رہتا ہے۔ یہ شعبہ گورنر ، ڈپٹی گورنرز اور دورے پر آئے معزز مہمانوں کو پروٹوکول فراہم کرتا ہے اور بورڈ کے ارکان کے لیے سفر اور قیام کا بندوبست کرتا ہے۔ جب گورنر کے عہدے پر کوئی تبدیلی آتی ہے تو یہ شعبہ اس کی اطلاع غیر ملکی مرکزی بینکوں اور بین لاقوامی مالی اداروں کو بھی دیتا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS