•  
    SBP Policy Rate
    10.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    11.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    9.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 23-Apr-26
    9.73% p.a.
    KIBOR
    As on 24-Apr-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.02 11.27
    6-M 11.18

    11.43

    12-M 11.44 11.94
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 10.6982%
    3-M 11.4380%
    6-M 11.1549%
    12-M 11.8900%
    (as on April 15, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 12.5000%
    3-Y 12.5000%
    5-Y 12.5000%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y 12.4000%
    (as on Mar 26, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y 95.3397
    (as on April 15, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    29-Apr-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    29-Apr-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 17-Apr-26
    SBP’s Reserves
    15,079.6
    Bank’s Reserves
    5,530.9
    Total Reserves
    20,628.5

  •  
    As on 24-Apr-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.8533
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.5886
    Offer:

    279.0137

 
 
 
 
  شعبہ مالیات 

شعبہ مالیات بینک دولت پاکستان کے کھاتوں کا نگہبان ہے۔ اس شعبے کی ذمہ داریاں مرکزی بینک کی کھاتہ داری (اکاؤنٹنگ) سرگرمیوں کی نگرانی اور مجموعی انتظام، آئی ایف آر ایس کے تحت مالی رپورٹنگ، انتظامِ کرنسی، مختلف آڈٹس میں رابطہ کاری، اسٹیٹ بینک کے بجٹ کی تیاری اور مسلسل نگرانی، حکومتی کھاتوں اور واجبات کو مرتب / رپورٹنگ کرنا اور مالی کنٹرول ہیں۔

یہ شعبہ اسٹیٹ بینک کے معینہ اثاثوں کے کھاتوں کو ترتیب دیتا ہے اور ساتھ ہی بین الاقوامی مالی اداروں کے کھاتے مرتب کرتا ہے، مختلف رسد کنندگان اور ملازمین کو ادائیگیوں اور ٹیکس سے متعلقہ مسائل کی بابت مرکزی بینک کے مختلف شعبوں کو مشاورت فراہم کرتا ہے۔ شعبہ ہذا اسٹیٹ بینک کے آپریشنل بازو، ایس بی پی- بی ایس سی کے ساتھ مختلف امور خصوصاً انتظامِ کرنسی، سرکاری بینکاری، بازارِ زر کے سودے، مرکزی بینک کے ڈپازٹس اور اسٹیٹ بینک کی سرمایہ کاری اور بینکوں کو مالکاری سے متعلق امور/ لین دین میں قریبی تعاون سے کام کرتا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا اکاؤنٹنگ نظام مکمل طور پرخودکار ہے، بنیادی بینکاری امور سرانجام دینے اور ریکارڈ کرنے کے لیے گلوبس استعمال کیا جاتا ہے جبکہ جنرل لیجر، مالی و انتظامی رپورٹنگ، نقدی کے انتظام، خریداری کے آڈرز مرتب کرنا اور ان کے عوض ادائیگیاں، انسانی وسائل سے متعلقہ اعدادوشمار وغیرہ کے لیے آوریکل ای آر پی کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔ یہ شعبہ موجودہ بزنس پراسیس کو مزید درست کرنے اور جہاں بھی جاری عمل کی بنا پر ممکن ہو، دستی کارروائیوں کی سسٹم پر مبنی رپورٹنگ تشکیل دینے کے لیے مستقلاً کوشاں ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS